تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسَن" کے متعقلہ نتائج

راسَن

یہ ایک جڑ ہے خوشبودار یاقوتی، رن٘گ مائل بہ سبزی و تیز و تلخ مزہ اس کا پوست سیاہی مائل ہوتا ہے اور بہت سے ریشے اور تار لگے ہوتے ہیں، اس کے پیڑ کی ساق دراز ہوتی ہے اُس میں ڈالیاں ہوتی ہیں، پتّے چوڑے اور بڑے ہوتے ہیں. پھول میں تھوڑا سا نیلاپن ہوتا ہے اور بیج سفیدی کی طرف مائل ہوتے ہیں، یہ دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

رَہَسْنا

خوش ہونا، مزے اُڑانا، لطف اُٹھانا

رَسَن

رسی، ریسمان

راسِین

(طب) ایک دواکا نام

رَسان

آہستگی، نرمی، مُلائمت، دِھیما پن

رَواسَن

ایک درخت کا نام جس کے بیج اور پتے اکثر دوا میں کام آتے ہیں

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

راسا

شور و غوغا ، ہلّڑ .

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

راسُو

نیولا

راسو

وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف

رَسْنا

مزیدار ہونا، خوشگوار ہونا

راس

سر

رَسَن و دار

پھانسی اور سولی، دارورسن

اردو، انگلش اور ہندی میں راسَن کے معانیدیکھیے

راسَن

raasan•रासन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

راسَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یہ ایک جڑ ہے خوشبودار یاقوتی، رن٘گ مائل بہ سبزی و تیز و تلخ مزہ اس کا پوست سیاہی مائل ہوتا ہے اور بہت سے ریشے اور تار لگے ہوتے ہیں، اس کے پیڑ کی ساق دراز ہوتی ہے اُس میں ڈالیاں ہوتی ہیں، پتّے چوڑے اور بڑے ہوتے ہیں. پھول میں تھوڑا سا نیلاپن ہوتا ہے اور بیج سفیدی کی طرف مائل ہوتے ہیں، یہ دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے

Urdu meaning of raasan

  • Roman
  • Urdu

  • ye ek ja.D hai Khushbuudaar yaaquutii, rang maa.il bah sabzii-o-tez-o-talKh mazaa is ka post syaahii maa.il hotaa hai aur bahut se reshe aur taar lage hote hain, is ke pe.D kii saak daraaz hotii hai is me.n Daaliyaa.n hotii hain, patte chau.De aur ba.De hote hain. phuul me.n tho.Daa saa niilaapan hotaa hai aur biij saphedii kii taraf maa.il hote hain, ye davaa ke taur par istimaal kii jaatii hai

रासन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वादिष्ठ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone