تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمادھ" کے متعقلہ نتائج

سَمادھ

(ہندو) سنیاسی جوگیوں کے زندہ دفن ہونے یا کسی مذہبی پیشوا یا راجہ کی جلی ہوئی ہڈّیوں کی را کھ دفن کرنے کی جگہ اور اس پر اُٹھائی ہوئی تعمیر

سَمادھی

(ہندو) سنیاسی جوگیوں کے زندہ دفن ہونے یا کسی مذہبی پیشوا یا راجہ کی جلی ہوئی ہڈّیوں کی را کھ دفن کرنے کی جگہ اور اس پر اٹھائی ہوئی تعمیر

سَمادھ لینا

(ہندو) مراقبہ کرنا ، حبسِ دم کرنا ؛ جوگیوں اور سنیاسیوں کا دم سادھ کر کُچھ مُدّت کے لیے زمین میں گڑ جانا .

سَمادھ لَگانا

(ہندو) مراقبہ کرنا ، حبسِ دم کرنا ؛ جوگیوں اور سنیاسیوں کا دم سادھ کر کُچھ مُدّت کے لیے زمین میں گڑ جانا .

سَمادھان

تشفِّی، اِزالہ، حل، تصفیہ

سَمادھی لینا

رک : سمادھ لگانا / لینا .

سَمادھی لَگانا

مراقبہ کرنا، حبس دم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمادھ کے معانیدیکھیے

سَمادھ

samaadhसमाध

وزن : 121

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

سَمادھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) سنیاسی جوگیوں کے زندہ دفن ہونے یا کسی مذہبی پیشوا یا راجہ کی جلی ہوئی ہڈّیوں کی را کھ دفن کرنے کی جگہ اور اس پر اُٹھائی ہوئی تعمیر
  • یوگ کا ایک عمل، مراقبہ، یکسوئی اور محویت کی حالت، ایک ریاضت کا نام، جس کی مدد سے جوگی رُوح کو عرصۂ معّینہ تک جسم سے الگ کرتے ہیں، جسِ دم

Urdu meaning of samaadh

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) sanyaasii jogiyo.n ke zindaa dafan hone ya kisii mazahbii peshvaa ya raajaa kii jalii hu.ii haDiiyo.n kii raakh dafan karne kii jagah aur is par uThaa.ii hu.ii taamiir
  • yog ka ek amal, muraaqaba, yaksuu.ii aur mahviyat kii haalat, ek riyaazat ka naam, jis kii madad se jogii ruu.oh ko arsaa-e-maaXi.inaa tak jism se alag karte hain, jis-e-dam

English meaning of samaadh

Noun, Feminine

  • a practice among Hindu mendicants in which they suspend the connection between body and soul
  • a tomb or burial place where the remains of a yogi are buried

समाध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = समाधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمادھ

(ہندو) سنیاسی جوگیوں کے زندہ دفن ہونے یا کسی مذہبی پیشوا یا راجہ کی جلی ہوئی ہڈّیوں کی را کھ دفن کرنے کی جگہ اور اس پر اُٹھائی ہوئی تعمیر

سَمادھی

(ہندو) سنیاسی جوگیوں کے زندہ دفن ہونے یا کسی مذہبی پیشوا یا راجہ کی جلی ہوئی ہڈّیوں کی را کھ دفن کرنے کی جگہ اور اس پر اٹھائی ہوئی تعمیر

سَمادھ لینا

(ہندو) مراقبہ کرنا ، حبسِ دم کرنا ؛ جوگیوں اور سنیاسیوں کا دم سادھ کر کُچھ مُدّت کے لیے زمین میں گڑ جانا .

سَمادھ لَگانا

(ہندو) مراقبہ کرنا ، حبسِ دم کرنا ؛ جوگیوں اور سنیاسیوں کا دم سادھ کر کُچھ مُدّت کے لیے زمین میں گڑ جانا .

سَمادھان

تشفِّی، اِزالہ، حل، تصفیہ

سَمادھی لینا

رک : سمادھ لگانا / لینا .

سَمادھی لَگانا

مراقبہ کرنا، حبس دم کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمادھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمادھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone