تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشاسَن" کے متعقلہ نتائج

کُشاسَن

(بن باسی) گھاس پھوس کی بنی ہوئی گدی جس پر سادھو عبادت کرتے وقت بیٹھتے ہیں، سیتل پاٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشاسَن کے معانیدیکھیے

کُشاسَن

kushaasanकुशासन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

کُشاسَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بن باسی) گھاس پھوس کی بنی ہوئی گدی جس پر سادھو عبادت کرتے وقت بیٹھتے ہیں، سیتل پاٹی
  • ایسی ریاست یا حکومت جس میں بدنظمی اور بدعنوانی ہو، ایسی ریاست یا حکومت جس میں عوامی فلاح و بہبود یا سہولیات کے لئے کوئی انتظام یا بندوبست نہ ہو

Urdu meaning of kushaasan

  • Roman
  • Urdu

  • (bin baasii) ghaas phuus kii banii hu.ii gaddii jis par saadhuu ibaadat karte vaqt baiThte hain, siital paaTii
  • a.isii riyaasat ya hukuumat jis me.n badanazmii aur bada.unvaanii ho, a.isii riyaasat ya hukuumat jis me.n avaamii falaah-o-bahbuud ya sahuulyaat ke li.e ko.ii intizaam ya band-o-bast na ho

English meaning of kushaasan

Noun, Feminine

  • (Forester) a mat made of Kusha grass
  • the State or government in which there is no provision or arrangement for public welfare or amenities, a state or government that is chaotic and corrupt

कुशासन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनवासी) कुश नामक घास का आसन, कुश की बनी हुई चटाई
  • वह राज्य या शासन जिसमें अव्यवस्था और भ्रष्टाचार हो, ऐसा राज्य-प्रबंध जिसमें जनता के कल्याण या सुख-सुविधाओं का कोई प्रावधान या व्यवस्था न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُشاسَن

(بن باسی) گھاس پھوس کی بنی ہوئی گدی جس پر سادھو عبادت کرتے وقت بیٹھتے ہیں، سیتل پاٹی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشاسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشاسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone