تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب دینا" کے متعقلہ نتائج

آب دینا

(دھار والی چیز کو) تیز کرنا، سان پر چڑھانا (عموماً دھار والے آلے کے ساتھ)

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

آب مِٹا دینا

رونق جاتی رہنا

آب و دانہ بند کر دینا

کھانے پینے کو کچھ نہ ملنا

آب کر دینا

پانی ہو جانا، کھل جانا

آب داری دینا

صاف کرکے چمکانا، پالش کرنا، ہتھیار اوزار پر پانی چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آب دینا کے معانیدیکھیے

آب دینا

aab denaaआब देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آب دینا کے اردو معانی

فارسی، ہندی

  • (دھار والی چیز کو) تیز کرنا، سان پر چڑھانا (عموماً دھار والے آلے کے ساتھ)
  • ترو تازہ اور با رونق بنانا
  • (کھیتوں وغیرہ کو) پانی دینا، سینچنا
  • چمکانا، جلا دینا

Urdu meaning of aab denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (dhaar vaalii chiiz ko) tez karnaa, saan par cha.Dhaanaa (umuuman dhaar vaale aale ke saath
  • tar-o-taaza aur baa raunak banaanaa
  • (kheto.n vaGaira ko) paanii denaa, siinchnaa
  • chamkaanaa, jala denaa

English meaning of aab denaa

Persian, Hindi

  • polish
  • sharpen
  • watering plants

आब देना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी

  • (धार वाली वस्तू को) तेज़ करना, सान पर चढ़ाना (सामान्तया धार वाले आले के साथ)
  • हरा भरा और बा रौनक बनाना
  • चमकाना, जला देना
  • (खेतों आदि को) पानी देना, सींचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آب دینا

(دھار والی چیز کو) تیز کرنا، سان پر چڑھانا (عموماً دھار والے آلے کے ساتھ)

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

آب مِٹا دینا

رونق جاتی رہنا

آب و دانہ بند کر دینا

کھانے پینے کو کچھ نہ ملنا

آب کر دینا

پانی ہو جانا، کھل جانا

آب داری دینا

صاف کرکے چمکانا، پالش کرنا، ہتھیار اوزار پر پانی چڑھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone