تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَطْناب" کے متعقلہ نتائج

اَطْناب

خیمے کی رسیاں، طنابیں

اِطْناب

طول، درازی، طویل یا دراز کرنا یا ہونا

اِطْنابِ مُمِل

(بلاغت) مقتضاے حال کے خلاف تقریر یا تحریر کا طول جو ناگوار ہو.

اَذْناب

‘जनब' का बहु., पूंछे, दुर्मे ।

اَطْیاب

(لفظاً) پکیزہ، خوشبو یا نفیس (اشیا) ، (مراداً) نیکدل اور معزز و محترم لوگ (اکثر ترکیب میں مستعمل) .

عُنّاب

ایک میوہ جو جھڑ بیری سے مشابہ ہوتا ہے، رنگ سیاہی مائل سرخ اور مزہ شیریں ہوتا ہے اکثر امراض میں بطور دوا مستعمل ہے، اس کا شربت اور شیرہ بھی بطور دوا اسعتمال کیا جاتا ہے

اِجْناب

स्नान न किये होना, मैथुन के पश्चात् स्नान न करना।

اِطْراب

خوشی سے جھومنے کی کیفیت.

اِنہاب

लूटना, ग़रत करना।

اَدْنا

ہانا

پوشاک ، لباس ، پہناوا.

آشنْائی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) واقف ہونا یا واقفیت ہونا کے معنی میں، جیسے: عالم آشنائی، دیر آشنائی

آفْتاب

ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس، خورشید

اَنْطاع

چمڑے کے فرش یا بستر

اَٹْنا

(خاک وغبار وغیرہ سے) آلودہ ہونا ، لت پت ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَطْناب کے معانیدیکھیے

اَطْناب

atnaab•अत्नाब

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: طَناب

اشتقاق: طَنَبَ

  • Roman
  • Urdu

اَطْناب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • خیمے کی رسیاں، طنابیں

Urdu meaning of atnaab

  • Roman
  • Urdu

  • kheme kii rassiyaan, tanaabe.n

English meaning of atnaab

Noun, Masculine, Plural

  • ropes of tent, cables

अत्नाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • तंबू की रस्सियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَطْناب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَطْناب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone