تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب جانا" کے متعقلہ نتائج

آب جانا

چمک دور ہونا

تَہِ آب ہو جانا

ڈوب جانا، غرقاب ہو جانا

آب و ہوا بَدَل جانا

موسم یا رُت بدل جانا، موسم کی تاثیر میں فرق آنا

آب ہو جانا

پانی ہو جانا، کھل جانا

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

آب اُتَر جانا

چمک کھونا

آب و دانہ اٹھ جانا

کہیں سے چلنے کا وقت آ جانا

آب و دانہ حرام ہو جانا

کھانا پانی ناگوار ہونا یا چھوٹ جانا

آب و دانہ کا لے جانا

رزق حاصل کرنے کے لئے دوسری جگہ جانا

آب و ہوا بگڑ جانا

موسم خراب ہو جانا، جس سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں

آب و ہوا میں سمیت آ جانا

آب و ہوا میں ایسا زہر پیدا ہونا کہ بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہو

موتی کی سی آب اُتر جانا

be disgraced or dishonoured

آب آ جانا

کاٹنے والی چیز کی دھار تیز ہو جانا، دھاردار چیز پر باڑھ چڑھنا

آب لے جانا

(چمک دمک میں) ماند کردینا.

آب مٹ جانا

رونق جاتی رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آب جانا کے معانیدیکھیے

آب جانا

aab jaanaaआब जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آب جانا کے اردو معانی

  • چمک دور ہونا
  • دھار کند ہونا

Urdu meaning of aab jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chamak duur honaa
  • dhaar kund honaa

English meaning of aab jaanaa

  • to lose lustre or polish
  • become dull or blunt

आब जाना के हिंदी अर्थ

  • चमक दूर होना
  • धार भुतर जाना

آب جانا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آب جانا

چمک دور ہونا

تَہِ آب ہو جانا

ڈوب جانا، غرقاب ہو جانا

آب و ہوا بَدَل جانا

موسم یا رُت بدل جانا، موسم کی تاثیر میں فرق آنا

آب ہو جانا

پانی ہو جانا، کھل جانا

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

آب اُتَر جانا

چمک کھونا

آب و دانہ اٹھ جانا

کہیں سے چلنے کا وقت آ جانا

آب و دانہ حرام ہو جانا

کھانا پانی ناگوار ہونا یا چھوٹ جانا

آب و دانہ کا لے جانا

رزق حاصل کرنے کے لئے دوسری جگہ جانا

آب و ہوا بگڑ جانا

موسم خراب ہو جانا، جس سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں

آب و ہوا میں سمیت آ جانا

آب و ہوا میں ایسا زہر پیدا ہونا کہ بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہو

موتی کی سی آب اُتر جانا

be disgraced or dishonoured

آب آ جانا

کاٹنے والی چیز کی دھار تیز ہو جانا، دھاردار چیز پر باڑھ چڑھنا

آب لے جانا

(چمک دمک میں) ماند کردینا.

آب مٹ جانا

رونق جاتی رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone