تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sunna" کے متعقلہ نتائج
sunna کے لیے اردو الفاظ
sunna کے اردو معانی
اسم
- سُنۃ، سُنّتِ رسول اللہؐ قرآن کے ساتھ اسلامی شریعت کا ماخذ [ع].
sunna के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सुनৃ, सुन्नत-ए-रसूल अललहऐ क़ुरआन के साथ इस्लामी शरीयत का माख़ज़ [ए]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُنَّت
(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.
سُنَّتِ غَیر مُوَکَّدَہ
(فقہ) وہ فعل جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کیا ہو اور بِلا کسی عُذر کے چھوڑا بھی ہو. کرنے والا مستحقِ ثواب اور نہ کرنے والا گنہ گار نہیں ہو گا نیز پانچ وقت کی نماز میں شامل آٹھ رکعات جو نمازِ عصر اور عشاء میں شامل ہیں.
سُنَّتُ الْقَولی
(فقہ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی بیان کردہ وہ باتیں جن پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے.
سُنَّتُ التَّقْرِیری
(فقہ) وہ احکام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زبانی جاری فرمائے اور سامعین نے سُن کر ان پر عمل کِیا اور سینہ بسینہ راویوں نے بیان کیے.
سینانی
سپہ سالار، فوج کا کمانڈر، کارتیکین کا ایک نام، دِھرِت راشٹر کے ایک بیٹے کا نام، شطرنج کی ایک مخصوص چال
سِنّا
چھلکار مچھلی یا مگرمچھ کی کھال پر جو گول گول پتلے اور چمکدار ٹکلے ہوتے ہیں ان میں ہر ایک ٹکڑا ، سِفنا ، کھپرا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sunna)
sunna
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔