تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنَّتی" کے متعقلہ نتائج

سُنَّتی

(فقہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سُنَّت پر عمل کرنے والا

سَنَّتی

سَنْتوں کا طریقۂ تسلیم ، سلام ، آداب ؛ عِزّت ، اِنکسار ، فروتنی ؛ آواز ؛ شور .

سُنْتِیچ

سنتے ہی ، سُن کر ، فوراً.

سُنْتا

سُننے والا

سُنَّت

(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.

سنتا

stained, dirty

سِنْتھی

(زرگری) مان٘گ کے دونوں طرف پیشانی کے بالوں کی پٹّیوں کے کنارے کنارے لگانے کا سادہ یا جڑاؤ بنا ہوا زیور جو زنجیر کی لڑی یا پٹری کی شکل کا ہوتا ہے بعض موتی کی لڑیوں کا بھی ہوتا ہے ، مان٘گ کے دونوں طرف کنپٹیوں تک جھالر کی طرح لٹکا رہتا ہے اس کے بیچ میں ایک ٹِیکا بھی ہوتا ہے ، سراسری ، پریال ، سیس پٹّی ، چھپکا.

سِنَۃُ

اُون٘گھ ، نِیم غافل ہونے کی کیفیت.

سُنَّۃ

سَن٘ت

(ہندو) سادھو، جوگی، عابد، نیک یا پارسا آدمی

سَنتھ

(موسیقی) میگھ راگ سے متعلق ایک ذیلی راگ.

سَنَت

شمسی سال، جو نظامِ شمسی سے شُمار کیا جاتا ہے

سُنِّیَت

سُنَی ہونا.

سَتی

ساتھ، سے، طرح

سَکْتی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنَّتی کے معانیدیکھیے

سُنَّتی

sunnatii•सुन्नती

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: فقہ فقہ

  • Roman
  • Urdu

سُنَّتی کے اردو معانی

صفت

  • (فقہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سُنَّت پر عمل کرنے والا

شعر

Urdu meaning of sunnatii

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam kii sunnat par amal karne vaala

English meaning of sunnatii

Adjective

  • follower of prophet mohammad's sunnah

सुन्नती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पैग़ंबर मोहम्मद की सुन्नत का पालन करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنَّتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنَّتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone