تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sonnet" کے متعقلہ نتائج
sonnet کے لیے اردو الفاظ
sonnet کے اردو معانی
اسم
- چودہ مصرعوں کی نظم جس میں قافیوں کی ترتیب مختلف صورتوں میں مختلف ہوتی ہے اور عموماً ہر مصرعے میں ۱۰ ماترے۔.
فعل
- سانیٹ لکھنا۔.
- سانیٹ میں کسی کو مخاطب کرنا۔.
sonnet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चौदह मिसरों की नज़म जिस में काफियों की तर्तीब मुख़्तलिफ़ सूरतों में मुख़्तलिफ़ होती है और उमूमन हर मिसरे में १० मातरे।
क्रिया
- सॉनेट लिखना।
- सॉनेट में किसी को मुख़ातब करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sonnet
چودہ مصرعوں کی نظم جس میں قافیوں کی ترتیب مختلف صورتوں میں مختلف ہوتی ہے اور عموماً ہر مصرعے میں ۱۰ ماترے۔.
سُنَّت
(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.
سُنَّتُ الْقَولی
(فقہ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی بیان کردہ وہ باتیں جن پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے.
سُنَّتِ غَیر مُوَکَّدَہ
(فقہ) وہ فعل جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کیا ہو اور بِلا کسی عُذر کے چھوڑا بھی ہو. کرنے والا مستحقِ ثواب اور نہ کرنے والا گنہ گار نہیں ہو گا نیز پانچ وقت کی نماز میں شامل آٹھ رکعات جو نمازِ عصر اور عشاء میں شامل ہیں.
sennet
تواریخ: نفیر یا کسی پھونکنے والے ساز پر واحد صدا (دور ایلزبتھ کے ڈراموں کے اسٹیج کی ہدایات میں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sonnet)
sonnet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔