تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sonneteer" کے متعقلہ نتائج

sonneteer

تحقیراً: عموماً: سانیٹ نویس۔.

سَنْتَرا

ایک قسم کا پھل جو نارنگی سے بڑا اور مِیٹھا ہوتا ہے، سن٘گترا

سانتْھری

چھوٹی چٹائی یا غالیچہ جس پر بیٹھ کر ہندو عِبادت کرتے ہیں

سونٹھورا

ایک قسم کا لڈو جو سونٹھ، میوہ اور مسالوں سے بنتا ہے، جو عام طور پر حاملہ عورت کے لئے بنایا جاتا ہے

سَنٹھَوڑا

ایک غذا جو سونٹھ شکر وغیرہ مِلا کر بناتے ہیں اور زچّہ کو دیتے ہیں ، سٹھورا .

سانتْرا

دبکے ہوئے تار کا بغیر لچّھا کِیا ہوا ڈھیر.

سینیٹَر

سینیٹ کا رُکن ، سینیٹ کا ممبر .

سَنْتُور

(موسیقی) تار والے سازوں میں مشہور ایک دِلکش ایرانی ساز

سَنْطُور

سُنَّتی

(فقہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سُنَّت پر عمل کرنے والا

سَنْتَر

(سوہن سازی) سوہن ٹاکنے یعنی اس کی سطح گودنے کا دھاردار اوزار .

سُونٹھ سِنٹھورا

سٹھورا ، سون٘ٹھ پنجیری.

ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ

جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.

کبھی نہ سوئی سانتھرے، سپنے آئی کھاٹ

کَبھی نَہ سوئی سانْتَرَہ سُپْنے آئی کھاٹ

ہمیشہ کے کنگال دل میں خیال تونگری کا .

sonneteer کے لیے اردو الفاظ

sonneteer

sonneteer کے اردو معانی

اسم

  • سانیٹ کہنے والا
  • ادنٰی درجے کا شاعر
  • سانیٹ گو

sonneteer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सॉनेट कहने वाला
  • अदना दर्जे का शायर
  • सॉनेट गो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sonneteer)

نام

ای-میل

تبصرہ

sonneteer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone