تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنَّت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سُنَّت کَرْنا

ختنہ کرنا

سُنَّت اَدا کَرْنا

کسی طریق کو اپنانا ، پیروی کرنا ، اختیار کرنا.

سُنَّت پَر عَمَل کَرنا

act according to Prophet Muhammad's practices

سَنْتَرْنا

فریب دینا.

سَنْکُرنا

سکڑنا

صِیانَت کَرْنا

تحفظ دینا، حفاظت کرنا، بچانا

سُن کرنا

بے حس و حرکت کرنا، اس قدر مارنا کہ بے دم ہوجائے

سَنگ کرنا

میل جول رکھنا، تعلقات رکھنا، رفاقت کرنا، دوستی قائم کرنا یا ساتھ جانا، راہ و رسم رکھنا

سَنَد کَرنا

استناد کرنا.

سُسْت کَرْنا

رفتار کم کرنا، دھیما کرنا

سَنگت کرنا

۰۱ ہم ساز و ہم آواز ہونا.

سَت کَرنا

پورا کرنا ، ایفا کرنا ، سچا کرنا ، تصدیق کرنا ، اپنے آپ کو سچا ثابت کرنا

ساعَت کَرْنا

ساعت دیکھنا

سُرْتَ کَرنا

ہمہ وقت کسی بات کا ذکر یا خیال رہنا، دھن ہونا، دھیان بندھنا، دل لگنا

کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنَّت کَرْنا کے معانیدیکھیے

سُنَّت کَرْنا

sunnat karnaa•सुन्नत करना

محاورہ

مادہ: سُنَّت

  • Roman
  • Urdu

سُنَّت کَرْنا کے اردو معانی

  • ختنہ کرنا

Urdu meaning of sunnat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khatnaa karnaa

English meaning of sunnat karnaa

  • circumcise (a boy)

सुन्नत करना के हिंदी अर्थ

  • ख़तना करना, परिशुद्ध करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنَّت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنَّت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone