تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gi" کے متعقلہ نتائج
gi کے لیے اردو الفاظ
gi کے اردو معانی
اسم، صفت
- (عسکری) امریکی فوجوں میں شامل شخص کا یا اس سے متعلق یا اس کے بارے میں
- امریکی فوج کے سپلائی محکمہ کا جاری کردہ
- فوجی قوانین کا پابند یا اس کے مطابق
اسم
- امریکی مسلح افواج کا ملازم یا سابقہ ملازم خصوصاً رجسٹر میں مندرج
فعل متعدی
- فوجی معائنہ کے لیے صفائی کرنا جیسے بیرکوں کی
فعل متعلق
- فوجی قواعد کے مطابق
gi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- (अस्करी) अमरीकी फ़ौजों में शामिल शख़्स का या इस से मुताल्लिक़ या इस के बारे में
- अमरीकी फ़ौज के स्पलाई महिकमा का जारी करदा
- फ़ौजी क़वानीन का पाबंद या इस के मुताबिक़
संज्ञा
- अमरीकी मुसल्लह अफ़्वाज का मुलाज़िम या साबिक़ा मुलाज़िम ख़ुसूसन रजिस्टर में मुंदरज
सकर्मक क्रिया
- फ़ौजी मुआइना के लिए सफ़ाई करना जैसे बैरकों की
क्रिया-विशेषण
- फ़ौजी क़वाइद के मुताबिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِری
کھانے کے قابل مادّہ یا مغز جو بیج کے توڑنے پر اس کے اندر سے نکلتا ہے جیسے بادام یا اخروٹ وغیرہ کی گری ، مغز ، مغز تخم ، پکّے ناریل کا مغز.
گِرنا
اوپر سے نیچے کی طرف حرکت کرنا ، آنا ، نزول کرنا ، فضا سے زمین پر آنا ، گر جانا ، زمین پر آ رہنا .
گِلْٹی
وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gi)
gi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔