تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کو" کے متعقلہ نتائج

کو

علامتِ مفعول.

کَو

کب

کُو

گلی، کوچہ، محلہ، راستہ، سڑک

کُوں

کو، جس کی یہ قدیم شکل ہے

کوئے

رک : کوئی.

کُوں کُوں

۔مونث۔ کُتّوں کے پلّوں کی آواز۔

کوئی

ایک بھی (شے)

کُوئِیاں

چھوٹا کن٘واں.

کَون

گھوڑا.

کوئی ہو

کسے باشد، کسی کی خصوصیت نہیں

کوئی ہے

کیا کوئی شخص موجود ہے، ملازم کو بلانے کی آواز

کُوچَہ

گلی ، تن٘گ راستہ ، راہ گزر .

کُوئے جاناں

کوچۂ محبوب، معشوق کی گلی

کَون ہو

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

کَون ہے

ہے کوئی ایسا ، کوئی نہیں .

کوئی سی

کوئی، کسی قسم کی

کوئی سا

کئی میں سے ایک، کوئی

کوئی نَہیں

none, nobody, not any

کونَہ

طرف، کنار، گوشہ، زاویہ، جانب

کوسَہ

مدھیہ پردیش میں تیار ہونے والا ایک قسم کا ریشم

کُوچے

کوچہ ( رک ) کی جمع اور مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل .

کُوچا

املی کی سبز پھلی، جس کو نمک مرچ لگا کر کھاتے ہیں، کرچی ہوئی سبز املی

کُوچی

ایک وضع کا برش جس سے جولا ہے کر گے پر چڑھے ہوئے دھاگے برابر کرتے ہیں

کَون ہُوں

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

کوچیا

چھوٹی املی

کورَہ

کورا، صاف، پاک، غیر استعمال شدہ

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

کُوٹا

Beat, macerated

کُوٹی

کوٹا جس کی یہ تصغیر ہے

کُوتی

(مشاطگی) کٹنا، قرم ساق، بھڑوا

کُونی

۔(ف) صفت۔ مذکر۔ بویسیا۔

کُونا

جسم، بے جان جسم، مرا ہوا، لاش

کُوتا

(کاشت کاری) کوتنے والا ، جان٘چو ، آنکو ، اندازہ کرنے والا ، تخمینہ لگانے والا .

کوکَہ

رضاعی بھائی یا بہن

کولَہ

رک : کوئلہ.

کوبَہ

کُوٹنے کا ایک آلہ، تھاپی، درمٹ، موسل، موگری، لہر

کوہَہ

کوہان

کودَہ

پل میں لگائی جانے والی لکڑی .

کوسْتَہ

कूटा हुआ।

کون٘چْنا

کھرچنا

کوٹْلَہ

وہ جگہ جہاں مندر کا توشہ خانہ یا اسباب رہے وہ جگہ جہاں کسی مندر کی املاک رکھی جائے اور اس کے انتظامی معاملات طے کیے جائیں .

کولْسَہ

جنگلی مرغ کی ایک قسم.

کوہْسار

پہاڑی ملک، پہاڑی سلسلہ، سلسلۂ کوہ، پہاڑوں کا سلسلہ، پہاڑی علاقہ، جہاں بہت سے پہاڑ ہوں، پہاڑ

کوئِلَہ

کوئِلہ

کوپَلَہ

वे बुलबुले जो पानी और हरेक पतले पदार्थ में उत्पन्न होते हैं।

کوہْچَہ

ابھری ہوئی زمین، ٹیلا، پہاڑی، ٹیکری، چھوٹا پہاڑ

کویِلَہ

رک : کوئِلا ، کوئِلَہ.

کوبِدَہ

कूटनेवाला।

کوفْتَہ

کٹے ہوئے

کون٘پَل

کونپل، شگوفہ، کلی پتی جو تازہ پھوٹی ہو

کَوہْ کَن

پہاڑ کھودنے والا، پہاڑ کاٹنے کا کام کرنے والا

کوبِچَہ

(نباتیات) زواجی پودے میں کلوں کے ذریعہ عمل میں آنے والی تولید کے اُبھار.

کوہَر

کُہر

کوہْنی

کہنی (مع تحتی الفاظ)

کولُہو

بیج وغیرہ کو پیل کران کا تیل اور ایکھ، گنا وغیرہ کو پیل کر ان کا رس نکالنے کی مشین

کوئی بھی

whoever, whosoever

کوتَہی

کوتاہی، کمی، غفلت، عدم توجہ ، بے پروائی

کوہَری

उबाले या तले हुए चने आदि की घूघरी

کوہْچی

چھوٹی پہاڑی.

کوتَہ

کوتاہ کا مخفف، کوتاہ، مختصر، چھوٹا

کو سے متعلق محاورے

کو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone