تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوچے" کے متعقلہ نتائج

کُوچے

کوچہ ( رک ) کی جمع اور مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل .

کُوچے میں ہونا

ہمراہ ہونا ، دلچسپی ہونا (کسی معاملے میں) .

کُوچے کُوچے

ہر جگہ ، ہر طرف ، ہر گلی میں .

کُوچے کاٹْنا

ایڑی کے اوپر پان٘و کے پٹھے کاٹ ڈالنا ، پان٘و قلم کرنا .

پَرْوَر کے کُوچے میں شاہ و گَدا بَرابَر ہَیں

عشق میں امیر و غریب کا کوئی فرق نہیں رہتا

پَرْوَر کے کُوچے میں عاشِق کی حَجامَت ہوتی ہے

عشق میں عاشق کا بہت نقصان ہوتا ہے

عِشْق کے کُوچے میں شاہ و گَدا بَرابَر ہَیں

عشق میں امیر و غریب کا کوئی فرق نہیں رہتا

عِشْق کے کُوچے میں عاشِق کی حَجامَت ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوچے کے معانیدیکھیے

کُوچے

kuucheकूचे

وزن : 22

واحد: کُوچَہ

  • Roman
  • Urdu

کُوچے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کوچہ ( رک ) کی جمع اور مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل .
  • رک : کوچ (۲) جس کی یہ جمع اور محرف شکل ہے .

شعر

Urdu meaning of kuuche

  • Roman
  • Urdu

  • kuucha ( ruk ) kii jamaa aur muGiirah suurat taraakiib me.n mustaamal
  • ruk ha kuuch (२) jis kii ye jamaa aur muharrif shakl hai

English meaning of kuuche

Noun, Masculine, Plural

  • narrow streets, lanes

कूचे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • गलियाँ, कम चौड़ा या छोटा रास्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُوچے

کوچہ ( رک ) کی جمع اور مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل .

کُوچے میں ہونا

ہمراہ ہونا ، دلچسپی ہونا (کسی معاملے میں) .

کُوچے کُوچے

ہر جگہ ، ہر طرف ، ہر گلی میں .

کُوچے کاٹْنا

ایڑی کے اوپر پان٘و کے پٹھے کاٹ ڈالنا ، پان٘و قلم کرنا .

پَرْوَر کے کُوچے میں شاہ و گَدا بَرابَر ہَیں

عشق میں امیر و غریب کا کوئی فرق نہیں رہتا

پَرْوَر کے کُوچے میں عاشِق کی حَجامَت ہوتی ہے

عشق میں عاشق کا بہت نقصان ہوتا ہے

عِشْق کے کُوچے میں شاہ و گَدا بَرابَر ہَیں

عشق میں امیر و غریب کا کوئی فرق نہیں رہتا

عِشْق کے کُوچے میں عاشِق کی حَجامَت ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone