تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوہْچَہ" کے متعقلہ نتائج

کوہْچَہ

ابھری ہوئی زمین، ٹیلا، پہاڑی، ٹیکری، چھوٹا پہاڑ

کُوچَہ

گلی ، تن٘گ راستہ ، راہ گزر .

کُوچا

املی کی سبز پھلی، جس کو نمک مرچ لگا کر کھاتے ہیں، کرچی ہوئی سبز املی

کوہْچی

چھوٹی پہاڑی.

کوچا

کسی نوک دار چیز یا تلوار وغیرہ کا معمولی سا زخم، جو آرپار نہ ہوا ہو، کچوکا، چرکا

کاچا

دھوتی ، جان٘گیا وغیرہ ، کاچھا

کُچھ

ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.

کُچْھ ہے

کوئی بات ہے، کوئی سبب یا وجہ ہے، دال میں کالا ہے، ضرور کچھ ہے، کوئی اندرونی بات ہے

کُچْھ ہو

اچھا ہو یا برا کوئی پروا نہیں

کُچْھ ہَیں

کسی قابل ہیں، کسی شمار میں ہیں

کُوچے

کوچہ ( رک ) کی جمع اور مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل .

کُوچیں

دونوں پیروں کی ایڑیوں کے اوپر کے موٹے پٹھے

کوچیا

چھوٹی املی

کُوچی

ایک وضع کا برش جس سے جولا ہے کر گے پر چڑھے ہوئے دھاگے برابر کرتے ہیں

کُچْھ تو

زیادہ نہیں، تھوڑا ہی سہی، تھوڑا سا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوہْچَہ کے معانیدیکھیے

کوہْچَہ

kohcha•कोहचा

اصل: فارسی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کوہْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ابھری ہوئی زمین، ٹیلا، پہاڑی، ٹیکری، چھوٹا پہاڑ

Urdu meaning of kohcha

  • Roman
  • Urdu

  • ubhrii hu.ii zamiin, Tiila, pahaa.Dii, Tiikrii, chhoTaa pahaa.D

English meaning of kohcha

Noun, Masculine

  • a hill, a small mountain

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوہْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوہْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone