تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹ" کے متعقلہ نتائج

پَٹ

بنجر، ویران، اجاڑ

پَٹْیَہ

پٹیت

پَٹے

agreed

پَٹّے

پَٹّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

پَٹّی

سبق ، درس ؛ حروف تہجی کا سلسلہ ، کسی حرف سے بننے والے الفاظ کا سلسلہ

پَٹّا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پَٹُو

تیز ؛ کڑوا ، کھٹا ؛ چالاک ، ہوشیار ، پھرتیلا ؛ دغاباز ، عیار ، فریبی ؛ صاف ، ستھرا ؛ ذی ہوش ، عقل مند ؛ محنتی ، محنت کش ؛ سخت مزاج ، بے رحم ، سن٘گ دل .

پَٹَّہ

رک : پٹّا.

پَٹْنا

بھرنا ، پر ہونا.

پَٹْیا

مان٘گ، پٹی

پَٹْنی

وہ اراضی یا کھیت جو زمیندار اپنی جاگیر سے ایک مقررہ لگان پر دوامی طور سے دے دے .

پُٹ

آمیزش، شائبہ، بو باس

پَٹائی

کھیت یا باغ میں پانی پہن٘چانے کی اجرت.

پَٹُّو

توتا .

پَٹِّیاں

پٹی، مرہم پٹی کرنا، زخم پر باندھنے کی پٹی

پٹا

ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .

پَٹَہَ

نقصان پہن٘چانا ، تکلیف دینا.

پَٹ ہونا

آموختہ بھول جانا .

پَٹ پَٹ

a beating

پٹنے

پَٹ سے

( گرنے کی ) آواز کے ساتھ، دھم سے

پَٹ سَن

ایک قسم کا درخت جس میں سے سن نکلاتے ہیں، اس کے ریشوں سے رسیاں، بوریاں وغیرہ تیار کی جاتی ہیں، اور اس کے سوکھے تنے سے دیاسلائی وغیرہ تیار کی جاتی ہے

پَٹ پَڑ

بڑا کھلا میدان جہاں فوج قیام کرسکے .

پَٹْ ہارا

ایک ذات جو ریشم یا سوت کے ڈورے سے گہنا گون٘تھتی ہے ، پٹوا (رک) .

پَٹ جوڑ

ایسے قلعے جن کئ چھتیں ، فرش وغیرہ ایک دوسرے سے متصل ہوں یا برابر برابر دروازوں والے قلعے .

پَٹ رَنگ

ایک بودا جو کپڑے رن٘گنے کے کام آتا ہے ؛ جنس املتاس لاط: Caesalpina sappan ؛ کپڑے رن٘گنے والا ، رن٘گریز ، رن٘گریز کی ایک ذات.

پَٹ ہو جانا

اون٘دھا پڑنا ، پیٹ کے بل لیٹنا .

پَٹْ مَن٘جْری

دیپک راگ کی دوسری راگنی، بسنت فصل میں آدھی رات کے وقت گائی جانے والی راگنی

پَٹوہِیا

اُلّو ، بوم .

پَٹ پَشْمِینَہ

عمد قسم کا موٹا اور خود رن٘گ اونی کپڑا ، پٹو .

پَٹّھے

ایک کلمہ جس سے نوجوان اپنے ہم عمروں کو بے تکلفی یا طنز کے طور پر خطاب کرتے ہیں.

پَٹ مَنْڈَپ

کپڑے کا گھر، ڈیرہ، خیمہ

پَٹّھی

پَٹّھا (رک) کی تانیث ، نوجوان عورت ؛ لڑکی .

پَٹّھا

گوشت سے ملا ہوا زردی مائل سفید رن٘گ تسمے کی وضع کا تار جس کے وسیلے سے بدن کے اعضا سکڑتے پھیلتے اور کھن٘چتے ہیں ، عُضلہ ، (جِسم کی) مچھلی ، عصب.

پَٹّا رَہْن

اُس جائداد کا پٹا جو پٹے دار کے پاس رہن ہو .

پَٹَّہ رِہْن

mortgage-lease

پَٹَّہ دار

lease-holder, lessee

پَٹھ

جوان عمر جانور

پَٹَک

سوتی کپڑا، پڑاو، چھاونی

پَٹ تال

موسیقی کی وہ تال جو ہاتھ پر تالی مار کر لگائی جاتی ہے .

پَٹ داب

سن٘گ بستہ چنائی کی عمودی لگائی جانے والی سلوں یا پتھروں کی روک کا بند جو ایک پٹ پتھر سے کیا جاتا ہے .

پَٹا پَٹ

مسلسل مارنے کی آواز

پَٹ پَری

چنے کی پود کے پھولنے کی علامت ؛ چنے کی پھولی ہوئی پود.

پَٹَن

آبادی ، بستی ، گھاٹ.

پَٹَم

(آن٘کھ) مندی ہوئی ، بند ، بے نور ، کور.

پَٹَل

وہ گھوڑا جس کی پیشانی اجلی ہو یعنی دونوں آن٘کھوں کے بیچ میں مہتاب ہو اور اس کے اوپر چتر (ایسا گھوڑا مبارک سمجھا جاتا ہے)

پَٹکا

وہ پٹی کپڑا یا رومال وغیرہ جس سے کمر کسی جاتی ہے، کمر پیچ، کمر بند

پَٹِّل

جنس املتاس ، املتاس کی پھلی ، لاط :Caesalpina bonducella .

پَٹِّشی

نیزہ باز

پَٹّا خانَہ

وہ مکان یا مکان میں خصوصی کمرہ جہاں گھوڑوں سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے ؛ گودام .

پَٹْری

چھوٹا تختہ یا تختی جو جھولے میں بیٹھنے کے لئے لگائی جاتی ہے.

پَٹْلی

۔ (ھ) مونث۔ چھوٹا پٹلا۔

پَٹْلا

بھیما کی شکل کی ناو، چونسٹھ ہاتھ لمبی بتیس ہاتھ چوڑی اور بتیس باتھ اونچی ناو

پَٹِّش

تیز دھار کا نیزہ .

پَٹْ پَھنس

ایک قسم کی لکڑی جس سے کشتیوں اور جہازوں کے مستول بنات ہیں ، رن بھنس : Artocarpus hirsuta

پَٹْ بَھنس

ایک قسم کی لکڑی جس سے کشتیوں اور جہازوں کے مستول بنات ہیں ، رن بھنس : Artocarpus hirsuta

پَٹْرا

تختہ جس پَر مُردے کو غسل دیتے ہیں.

پَٹ پَڑا

رک : پٹ پڑ .

پَٹ لینا

(پہلوانی) حریف کی پشت یا کمر پکڑ کر اسے اون٘دھے من٘ھ زمین پر گرا دینا .

پَٹ رانی

بادشاہ یا رانی کی پہلی رانی کی پہلی بیاہتا ملکہ یا رانی جو بالعموم مہارانی کہلاتی تھی

پَٹ کے مرکب الفاظ

پَٹ

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone