تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹَل" کے متعقلہ نتائج

پَٹَل

وہ گھوڑا جس کی پیشانی اجلی ہو یعنی دونوں آن٘کھوں کے بیچ میں مہتاب ہو اور اس کے اوپر چتر (ایسا گھوڑا مبارک سمجھا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹَل کے معانیدیکھیے

پَٹَل

paTalपटल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ گھوڑا جس کی پیشانی اجلی ہو یعنی دونوں آن٘کھوں کے بیچ میں مہتاب ہو اور اس کے اوپر چتر (ایسا گھوڑا مبارک سمجھا جاتا ہے)
  • چھان، چھت، چھپر، آڑ کرنے یا ڈھکنے کی کوئی چیز، پردہ، پہل، اوپرکا کپڑا، طبق، نقاب، تہ، جھلی جو آن٘کھ پر آجائے، آن٘کھ کی بناوٹ کی تہیں، آن٘کھ کے پردے، موتیا بند، ڈھیر، ان٘بار، تعداد، مقدار، بھیڑ، اژدہام، گروہ، لاؤلشکر، لوازمہ، ٹوکری، لکڑی کا چورس ٹکڑا، پٹرا، تختہ، جلو، تزک، حشم و خدم، کتاب یا کتاب کا باب، فصل اور حصہ، منتر، پوجا پاٹ کے اشلوک، صندل کا ٹیکہ جو ماتھے پر ہو، قشقہ، درخت، پیڑ، ڈنٹھل

Urdu meaning of paTal

  • Roman
  • Urdu

  • vo gho.Daa jis kii peshaanii ujlii ho yaanii dono.n aankho.n ke biich me.n mahtaab ho aur is ke u.upar chatar (a.isaa gho.Daa mubaarak samjhaa jaataa hai
  • chhaan, chhat, chhappar, aa.D karne ya Dhakne kii ko.ii chiiz, parda, pahal, u.upar ka kap.Daa, tabaq, niqaab, taa, jhillii jo aankh par aajaa.e, aankh kii banaavaT kii tahen, aankh ke parde, motiyaabind, Dher, ambaar, taadaad, miqdaar, bhii.D, azadhaam, giroh, laavlashkar, lo azimmaa, Tokarii, lakk.Dii ka chauras Tuk.Daa, paTra, taKhtaa, jilau, tazak, hasham-o-Khadam, kitaab ya kitaab ka baab, fasal aur hissaa, mantr, puujaapaaT ke ashlok, sandal ka Tiika jo maathe par ho, qashqaa, daraKht, pe.D, DanThal

English meaning of paTal

Noun, Feminine

  • a sandal-wood mark on the forehead
  • film over the eye
  • heap, mass
  • horse with a crescent mark on the forehead, which is considered a propitious sign
  • roof, thatch, cover

पटल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छत।
  • छप्पर।
  • छत
  • आड़ करने का आवरण; परदा
  • तह; परत
  • आँख का एक रोग
  • छप्पर
  • पटर; तख़्ता
  • पक्ष; पहल
  • पंखुड़ी
  • पट्ट; (बोर्ड)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹَل

وہ گھوڑا جس کی پیشانی اجلی ہو یعنی دونوں آن٘کھوں کے بیچ میں مہتاب ہو اور اس کے اوپر چتر (ایسا گھوڑا مبارک سمجھا جاتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone