تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹَہَ" کے متعقلہ نتائج

پَٹَہَ

نقصان پہن٘چانا ، تکلیف دینا.

پٹا

ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .

پَٹّا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پِٹا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پَٹَّہ

رک : پٹّا.

پُٹَّہ

رک : پُٹّھا.

پِپَّٹا

ایک مٹھائی کا نام

پَٹّا کَرنا

(زراعت) کسی کاشتکار یا ٹھیکیدار کو کاشت کی زمین لگان یا ٹھیکے پر دینا .

پٹا پڑنا

کثرت سے ہونا، کسی چیز کی ریل پیل ہونا

پَٹّا چُکنا

پٹا چکانا (رک) کا لازم .

پَٹّا کِھینچْنا

(زراعت) کیاری کی حد بندی کرنا ، منڈیر بان٘دھنا .

پٹّا اتارنا

۔ چپراس چھین لینا۔ سپاہی یا چپراسی کو برخاست کرنا۔

پَٹّا خانَہ

وہ مکان یا مکان میں خصوصی کمرہ جہاں گھوڑوں سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے ؛ گودام .

پَٹّا کھیلْنا

پٹے بازی کا فن دکھانا، پھری گدکے سے لڑنا

پِٹا کُٹا

پِٹا ہوا ، چوٹ کھایا ہوا ، مار کھایا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹَہَ کے معانیدیکھیے

پَٹَہَ

paTaha•पटहा

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پَٹَہَ کے اردو معانی

 

  • نقصان پہن٘چانا ، تکلیف دینا.
  • نوبت ، نقارہ ، ڈھول ، تاشہ ، ڈن٘کا ، بڑا ڈھول .

Urdu meaning of paTaha

  • Roman
  • Urdu

  • nuqsaan pahunchaanaa, takliif denaa
  • naubat, naqqaaraa, Dhol, taash, Dankaa, ba.Daa Dhol

पटहा के हिंदी अर्थ

 

  • किसी कार्य को आरंभ करना, शुभारंभ
  • नुक़सान पहुँचाना, तकलीफ़ देना
  • दुंदुभी, नगाड़ा, डंका, आडंबर
  • बड़ा ढोल
  • डुगडुगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹَہَ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹَہَ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone