تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفّ" کے متعقلہ نتائج

کَفّ

ہتھیلی نیز پَیر کا تلوا، تلوا (فارسی اور اردو میں بھی اس معنی میں مستعمل)

کَف

ہتھیلی نیز پَیر کا تلوا، تلوا (فارسی اور اردو میں بھی اس معنی میں مستعمل)

کُف

مانند، نیز ہم قوم، ہم نسب

کَف

جھاگ، پھین جو پانی دیگ یا انسان کے لبوں پر آتا ہے

کَفَّہ

ترازو کا پلڑا

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارا

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّار

بڑا منکر، بڑا کافر، بڑا ناشکرا.

کَفَّین

دونوں ہتھیلیاں ؛ (مجازاً) دونوں ہاتھ.

کَفّارَت

رک: کفارہ جو زیادہ مستعمل ہے، گناہ کا بدلہ، قسم یا روزہ توڑنے کی سزا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفُ الْہَرَّہ

ایک بُوٹی ہے جو ایک ہاتھ کے قریب لمبی ہوتی ہے، شاخیں چھوتی چھوٹی، پھول پیلا، براق اور خوشبودار اور جڑ اس کی زیتون کے برابر ہوتی ہے

کَفُ الثَّعْلَب

لومڑی کا پنجہ

کَفِ مُوسیٰ

یدِ بَیضا.

کَف دَرْدَہَن

رک: کف دردہاں معنی نمبر ۲.

کف دست بیابان

چٹیل میدان جس میں جھاڑ یا درخت اورآبادی کا نام نہ ہو

کَفَہ

अधकुटी बाल जिसमें दाने हों।

کَف پَہ کَفْ آنا

لگاتار جھاگ آنا، دمبدم جوش مارنا.

کفیل کار

ضامن

کَف بَدَہاں

(کنایۃً) پُرجوش، غضبناک، منہ زور.

کَفْچَۂِ مار

साँप का फन, फण।

کَفْچَہ

کفگیر‏، چھوٹا کفگیر، بڑی ڈنڈی کا چمچہ نما ظرف جس سے ہنڈیا میں سے سالن وغیرہ نکالتے ہیں

کَف جاری ہونا

رک: کف آنا، جھاگ نکلنا.

کَفِ آبْگِینَہ

وہ جھاگ جو شیشے کے پگھلانے سے اوپر آ جاتا ہے.

کَفَرَہ

کافر کی جمع، بہت سے کافر

کَف دَرْدَہاں

جس کے من٘ہ سے لعاب بہتا ہو.

کُفْتَہ

چوٹ یا رگڑ کھایا ہوا، خراش زدہ

کَف بَر دَہاں

(کنایۃً) پُرجوش، غضبناک، منہ زور.

کف(منہ سے) بہنا

منہ سے جھاگ نکلنا، جھاگ لبوں پر آنا

کَف خارِج ہونا

بلغم آنا.

کَفِ آبگِیناہ

۔(ف) مذکر۔ وہ جھاگ جو شیشہ کے پگھلانے سے اوپر آجاتہے۔

کَفِ مُنْقَسِمَہ

(نباتیات) کف دار پتّے کی ایک قسم جس میں شگاف حاشیہ سے پتّے کے قاعدے کے فاصلے کے نصف سے زیادہ گہرے ہوں مثلاً ارنڈ (لاط : Palmatipartite).

کُفْر پیشہَ

کافر ، بے دین، مُلحد.

کِفایَہ

فرضِ کفایہ، کافی ہونا، کفایت، وہ جو سب کی طرف سے ادا کیا جائے عموماً فرض کے ساتھ

کَفِیدَہ

फटा हुआ, तड़का हुआ, विदीर्ण ।

کَفَل گاہ

سرین کا درمیانی حصہ، چوتڑ، سرین.

کُفْر پَژوہ

(لفظاً) کفر تلاش کرنے والا؛ مراد: کافر، منکرِ خُدا.

کَف مُنہ سے بَہْنا

مُن٘ھ سے جھاگ نکلنا، جھاگ لبوں پر آنا.

کَفْگِیرَہ

سوراخدار کفچہ جو حلوائیوں کے پاس ہوتا ہے.

کَفی ہارا

مست کر دینے والا.

کِفایَت ہے

کافی ہے، بس ہے.

کَفَن

میّت کو پہنانے کے بغیر سلے کپڑے‏، جو ہر مذہب میں اس کے رواج اور قاعدے کے مطابق ہوتے ہیں، مسلمانوں میں مرد کے لیے تین اور عورت کے لیے پانچ کپڑے ہوتے ہیں، مُردہ کو لپیٹنے کی چادر، مُردے کا کپڑا

کَف بَرْگ

(نباتیات) کیلا، کھجور، تاڑ کی قسم کا ایک درخت (انگ: Palm).

کَفْشِ جَسْتَہ

اونچی ایڑی کے جوتے

کَفٰی

کافی ہے، کافی ہوا، وافی، (عربی فقرہ تراکیب میں مستعمل).

کَفاف ہونا

رک: کفاف کرنا، کافی ہونا.

کفر کا فتویٰ لینا

کسی کے متعلق مولویوں سے کافر ہونے کا حکم حاصل کرنا

کَفْچَہ دار

چوڑے پھن والا (سان٘پ).

کفایت ہونا

کافی ہونا

کَفِیل ہونا

ضامن ہونا، ذمہ دار ہونا، مددگار ہونا

کف افسوس

hand wrung in distress

کَفْچَہ نُما

(لفظاً) چمچہ جیسا (نباتیات) وہ ورقہ جو راس پر چوڑا اور گول ہو اور اساس کی جانب بتدریج تنگ ہوتا جائے مثلاً خرفہ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone