تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُف" کے متعقلہ نتائج

کُف

مانند، نیز ہم قوم، ہم نسب

کَف

جھاگ، پھین جو پانی دیگ یا انسان کے لبوں پر آتا ہے

کَف

کَفّ

ہتھیلی نیز پَیر کا تلوا، تلوا (فارسی اور اردو میں بھی اس معنی میں مستعمل)

قَف

घास या तरकारी, जो सूखी हुई हो।

کُفُو

قبیلہ، خاندان، برادری

کف افسوس

hand wrung in distress

کَفِ لِسان

۔(ف) مذکر۔ زبان کو روکنا دوسرے کی بدگوئی سے مثال کے لئے دیکھو عَدَن۔ عربی میں کَفّ۔ لِسان۔ زبان۔

کَف گیر

ایک آلہ کا نام جس کے وسیلے سے ہانڈی کے اندر سے کوئی چیز نکالنے کا آلہ، ان میں سوراخ دار بھی ہوتے ہیں، ڈوئی

کَف پائی

ایک قسم کی پتلی ایڑی کی جوتی، سلیپر، زیرپائی (عموماً عورتیں پہنا کرتی ہیں) اس کو سلیپر یا زیر پائی کہتے ہیں

کَفِ پائی

کَفِ پا

پاؤں کا تلوا

کَف آنا

غصّے ، طیش، گھبراہٹ یا جوش اور کسی طبعی خرابی کے باعث مُن٘ہ سے جھاگ نکلنا.

کَف آنا

۔منھ سے پھین گرنا۔

کَف اُٹْھنا

جھاگ نکلنا، جھاگ پیدا ہونا، جھاگ بننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُف کے معانیدیکھیے

کُف

kuf•कुफ़

اصل: عربی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کُف کے اردو معانی

صفت

  • مانند، نیز ہم قوم، ہم نسب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کوف

الو، بوم، ایک مشہور پرندہ

Urdu meaning of kuf

  • Roman
  • Urdu

  • maanind, niiz hamqaum, hamansab

English meaning of kuf

Adjective

  • relation, kin, brotherhood

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُف)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone