تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفَّہ" کے متعقلہ نتائج

کَفَّہ

ترازو کا پلڑا

کَفَہ

अधकुटी बाल जिसमें दाने हों।

کفا

آب کاری: بھنگ کے پودے کے پتّوں پر پیدا ہونے والا پھپوندی کی شکل کا مادّہ جس کو کپڑے میں لگا کر اُتارتے اور جمع کرکے مدک بناتے ہیں

قَفا

سر یا گردن كا پچھلا حصّہ، گُدّی

قُفَّہ

ٹوكرا ۔

کَفا جَفا

سختی و مصیبت، ظلم و ستم

قَفا بَنْد

كُشتی كا ایک دان٘و ، جب حریف نیچے ہو تو چاہیے كہ اس كے داہنے طرف بیٹھ كر اپنا بایاں ہاتھ اس كی كمر میں ڈالے اور داہنے ہاتھ سے داہنی سانڈی تھوڑی نكال كر اپنی داہنی ٹان٘گ اس كی گردن میں ڈالے اور بائیں ہاتھ سے اس كی داہنی ران كا جانگیا پكڑ كر چت كر دے .

قَفا گِیر

پیچھے پیچھے آنے والا ؛ (مجازاً) داد خواہ ، فریادی .

کَفائی

(آب کاری) بھنگ کے پتّوں پر پیدا ہونے والی پھپوندی کی شکل کی مادے سے بنائی ہوئی شراب.

کِفایَہ

فرضِ کفایہ، کافی ہونا، کفایت، وہ جو سب کی طرف سے ادا کیا جائے عموماً فرض کے ساتھ

کِفائی

کافی، کافی ہونے والا، کفایت کرنے والا، بقدر ضرورت.

کُفّار

بہت سے کافر، کفر کرنے والے، غیر اللہ کی پرستش کرنے والے، خدا کے وجود کے مُنکر

قَفائی

گُدّی كا ، سر كے پیچھے كی طرف كا .

کَفّار

بڑا منکر، بڑا کافر، بڑا ناشکرا.

کَفاف

اتنی معاش جو بسر اوقات کے لیے کافی ہو، روزمرہ کا خرچ، وظیفہ، نان و نفقہ، روٹی کپڑا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَّہ کے معانیدیکھیے

کَفَّہ

kaffa•कफ़्फ़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَفَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترازو کا پلڑا
  • چُھپا کر لے جانا کسی چیز کا تا کہ محصول نہ دینا پڑے خصوصاً افیون کا، محصول چوری
  • کپڑے کو افیون کے ست میں بھگو کر میلے کپڑوں میں ڈال دیتے ہیں

Urdu meaning of kaffa

  • Roman
  • Urdu

  • taraazuu ka pal.Daa
  • chhupaa kar le jaana kisii chiiz kaataa ki mahsuul na denaa pa.De Khusuusan afyuun ka, mahsuul chorii
  • kap.De ko afyuun ke sat me.n bhigo kar maile kap.Do.n me.n Daal dete hai.n

कफ़्फ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तराज़ू का पलड़ा
  • छुपा कर ले जाना किसी वस्तु का जिससे कि लगान न देना पड़े विशेषकर अफ़ीम का, लगान चोरी
  • कपड़े को अफ़ीम के सत में भिगो कर मैले कपड़ों में डाल देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone