تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفْچَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَفْچَہ کَرنا

شکاری پرند کا سر اور آنکھیں کفچے (چمڑے کی ٹوپی) سے ڈھانپنا.

سَر کَفْچَہ کَرْنا

سر کو ہتھیلی بنا لینا ، ہتھیلی کی طرح سر پھیلا لینا.

کَچَّا کَرْنا

شرمندہ کرنا، نادم کرنا

کُوچہ بندی کرنا

کوچہ کی حد باندھنا، گلی کی حدود کو نشان زد کرنا

کُوچَہ گَرْدی کَرْنا

واہی تباہی پھرنا .

مَن کَچّا کَرنا

ہمت ہارنا ، دل توڑنا

کَچَا پَکّا کَرْنا

کسی بات پر کچھ کچھ راضی کرلینا، معاملہ پکّا کرنا

کَچَا چِٹّھا بَیان کَرْنا

الف سے ی تک سب کچھ کہہ دینا ، ڈھکا چھپا سب تبا دینا ، سچّا سچّا ، بوست کندہ احوال

جَفا و کَفا سے بَسَر کَرْنا

محنت و مصیبت سے گزارہ کرنا.

کِرْچا

رک : کرچ ، ٹکڑا .

کَفْنا

کفنی جوزیادہ مستعمل ہے، کفن سے مشابہ فقیروں کا ایک لباس

کَنْدَہ کَرنا

نگینہ یا پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنا، نقاشی کرنا

کوفْتَہ کَرنا

کوٹنا ، ٹکڑے ٹکڑے بنا ڈالنا ، ریزہ ریزہ بنا دینا ، پچکا دینا.

کَنْدَہ کَرانا

اُدھڑوانا، کھنچوانا، نچوانا (عموماً کھال وغیرہ کا).

پِن کورْچَہ

(ورزش کھیل) نشانے بازی کی مشق کا کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ چن٘د چھوٹی چیزوں کو زمین پر اوپر تلے رکھ کر گین٘د سے نشانہ بنایا جاتا ہے اور ایک مقررہ فاصلے سے گین٘د مار کر نشانہ صحیح کرنے کی مشق کی جاتی ہے ، پِٹّھو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفْچَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

کَفْچَہ کَرنا

kafcha karnaa•कफ़चा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَفْچَہ کَرنا کے اردو معانی

  • شکاری پرند کا سر اور آنکھیں کفچے (چمڑے کی ٹوپی) سے ڈھانپنا.

Urdu meaning of kafcha karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shikaarii parind ka sar aur aa.nkhe.n kafche (cham.De kii Topii) se Dhaa.npnaa

कफ़चा करना के हिंदी अर्थ

  • शिकारी पक्षी के सिर और आंखों को कफ़चा (चमड़े की टोपी) से ढंकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفْچَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفْچَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone