تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفْگِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

کَفْگِیرَہ

سوراخ دار کفچہ جو حلوائیوں کے پاس ہوتا ہے.

کَف گِیرا

گھوڑے کا ایک مرض جس میں پتلی (سم کے نیچے کا حصّہ) میں گوشت بڑھ جاتا ہے اور گھوڑا زمین پر پیر نہیں ٹکا سکتا اور لنگڑاتا ہے

کَفگِیرا ہو جانا

گھوڑے کے سُم کا زخمی ہوجانا، گھوڑے کے سُم پھٹ جانا

کَف گیر

ایک آلہ کا نام جس کے وسیلے سے ہانڈی کے اندر سے کوئی چیز نکالنے کا آلہ، ان میں سوراخ دار بھی ہوتے ہیں، ڈوئی

کَف گِیری

(ڈھلئی کاری) چھوٹا کفگیر.

کِھیرَہ

رک : کِھیرا (۱).

کھیرا

۱. ایک چھوٹی اور موٹی ککڑی جس کا چھلکا گہرا بھورا اور ہرا بھی ہوتا ہے ، اس کا کنارا کاٹ کر رگڑنے سے دودھ نکلتا ہے اور اس طرح اس کی کڑواہٹ دور ہوجاتی ہے ، یہ کچّا کھایا جاتا ہے ، ایک قسم کی سبزی جس کا چھلکا گہرا بھورا یا ہرا ہوتا ہے .

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز، گناہ دھو دینے والا عمل

کَشْمِیرَہ

وادئ کشمیر کا تیار کردہ معمولی گرم کپڑا ، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنیٰ کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا تھا

کَفّارا

کُھریرا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑا ملتے اور صاف کرتے ہیں، بڑی جھاڑوٗ

کَنْگُورا

سنگھاڑے کو بھی کنگورہ کہتے ہیں۔

کیرا

وہ جس کی آنکھ نیلی یا فاختہ کے رنگ کی ہو، نیلی نیلی آنکھوں والا، بلی جیسی آنکھوں والا

کَبِیرہ

کبیر کی تانیث، گناہ کبیرہ

کَبِیرا

اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (1458 تا 1526) میں گزرا ہے، اس کے دوہے بہت مشہور ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفْگِیرَہ کے معانیدیکھیے

کَفْگِیرَہ

kafgiira•कफ़गीरा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَفْگِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوراخدار کفچہ جو حلوائیوں کے پاس ہوتا ہے.
  • سوراخ دار کفچہ جو حلوائیوں کے پاس ہوتا ہے.

Urdu meaning of kafgiira

  • Roman
  • Urdu

  • suuraaKhdaar kafchaa jo halvaa.iyo.n ke paas hotaa hai
  • suuraaKhdaar kafchaa jo halvaa.iyo.n ke paas hotaa hai

English meaning of kafgiira

Noun, Masculine

  • a type of spoon, perforated spoon

कफ़गीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छिद्रित चम्मच जो हलवाइयों के पास होता है, सूराख़दार कफ़चा जो हलवाइयों के पास होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفْگِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفْگِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone