تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفَّین" کے متعقلہ نتائج

کَفَّین

دونوں ہتھیلیاں ؛ (مجازاً) دونوں ہاتھ.

کَفَن

میّت کو پہنانے کے بغیر سلے کپڑے‏، جو ہر مذہب میں اس کے رواج اور قاعدے کے مطابق ہوتے ہیں، مسلمانوں میں مرد کے لیے تین اور عورت کے لیے پانچ کپڑے ہوتے ہیں، مُردہ کو لپیٹنے کی چادر، مُردے کا کپڑا

کَفْنی

کفن کے کپڑے میں سے ایک کپڑا جو مرد اور عورت کے لیے مشترک ہے اور کُرتا کے بطور میت کو پہناتے ہیں

کَفَن کَرنا

کفن فراہم کرنا، تجہیز و تکفین کرنا، کفنانا.

کَفَن مِلْنا

موت نصیب ہونا، موت آنا.

کَفَن دینا

تجہیز و تکفین کا انتظام کرنا، کفنانا، مُردے کے لئے کفن کا کپڑا دینا یا پہنانا

کَفی

مست ، کف در دہاں.

کَفٰی

کافی ہے، کافی ہوا، وافی، (عربی فقرہ تراکیب میں مستعمل).

کَفَن پَڑْنا

مرنا ، وفات پانا.

کَفَن کو لَگے

(کوسنا بطورِ قسم) کچھ بھی گرہ میں نہیں ہے، اگر ہوتو میں مرجاؤں اور میرے کفن دفن میں کام آئے

کَفَن باندْھنا

مرنے کو تیار رہنا، جان پر کھیلنا، سر ہتھیلی پر رکھنا، لڑائی پر جاتے ہوئے کفن کی علامت کے طور پر سفید کپڑا سر سے لپیٹنا.

کَفَن ساز

کفن تیار کرنے والا، کفن دوز.

کَفَن اوڑْھنا

کفن اُڑھانا (رک) کا لازم، کفن پہننا.

کَفَن بَندْھنا

کفن باندھنا (رک) کا لازم، سر ہتھیلی پر ہونا، مرنے کو تیار ہونا.

کَفَن بِگَڑْنا

کفن میلا ہونا، کفن کا اصلی حالت پر نہ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَّین کے معانیدیکھیے

کَفَّین

kaffain•कफ़्फ़ैन

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کَفَّین کے اردو معانی

  • دونوں ہتھیلیاں ؛ (مجازاً) دونوں ہاتھ.

Urdu meaning of kaffain

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n hatheliyaa.n ; (majaazan) dono.n haath

कफ़्फ़ैन के हिंदी अर्थ

  • दोनों हथेलियाँ, (लाक्षणिक) दोनों हाथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفَّین)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفَّین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone