زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
اشتقاق
’’وَجَبَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
مُوجِبَہ
بڑی ضروری چیز، اچھی یا بری، بڑی نیکی یا بُرائی، جس کا صلہ اگلے جہان میں ملے گا، قیامت کے دن کی سزا و جزا
واجِب
(تصوف) وہ جس کے بغیر کوئی اور چیز نہ ہو سکے ، وہ جو اپنے وجود اور بقا میں دوسرے کا محتاج نہ ہو ؛ قائم بالذات مراد : اللہ تعالیٰ ۔
واجِبُ الزِّیارَت
جس کی زیارت کرنا ضروری ہو، جس سے ملاقات کرنا لازم ہو، زیارت کے لائق، جہاں کی حاضری سعادت کا باعث ہو
واجِبُ الطَّلَب
صفت۔ قابل مطالبہ، وصول کرنے کے لائق، مانگنے کے لائق، جس کا طلب کرنا ضروری ہو، جس کا مطالبہ ضروری ہو
وَجَب
۔(ع۔ بفتح اول دوم)مذکر۔ بالشت ۔ ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے لے کر انگوٹھے تک کا پھیلاؤ۔نوانچ کی لمبائی۔ ؎
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔