تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِبَہ" کے متعقلہ نتائج

واجِبَہ

لازم کیا گیا، جو واجب کیا گیا ہو، ضروری نیز جس کا عمل میں لانا لازم ہو

وَصِیَّتِ واجِبَہ

مصرکے قانون کے تحت وہ قانونی ترکہ جو بغیر وصیت کیے ہوئے بھی میت کے وارثوں کو دیا جائے گا

نَفَقاتِ واجِبَہ

(فقہ) گزر بسر کے لیے ضروری اخراجات ، جائز اخراجات ۔

صَدَقاتِ واجِبَہ

ایسے صدقات جن کا دینا واجب ہے اور نہ دینا باعث گناہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِبَہ کے معانیدیکھیے

واجِبَہ

vaajibaवाजिबा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: وَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

واجِبَہ کے اردو معانی

صفت

  • لازم کیا گیا، جو واجب کیا گیا ہو، ضروری نیز جس کا عمل میں لانا لازم ہو

Urdu meaning of vaajiba

  • Roman
  • Urdu

  • laazim kiya gayaa, jo vaajib kiya gayaa ho, zaruurii niiz jis ka amal me.n laanaa laazim ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واجِبَہ

لازم کیا گیا، جو واجب کیا گیا ہو، ضروری نیز جس کا عمل میں لانا لازم ہو

وَصِیَّتِ واجِبَہ

مصرکے قانون کے تحت وہ قانونی ترکہ جو بغیر وصیت کیے ہوئے بھی میت کے وارثوں کو دیا جائے گا

نَفَقاتِ واجِبَہ

(فقہ) گزر بسر کے لیے ضروری اخراجات ، جائز اخراجات ۔

صَدَقاتِ واجِبَہ

ایسے صدقات جن کا دینا واجب ہے اور نہ دینا باعث گناہ ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone