تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجَب" کے متعقلہ نتائج

وَجَب

بِتّا، بالِشت، شبّر

وَجَبی

وجب (رک) سے منسوب ؛ بالشت بھر کا ، نو انچ کا ؛ (مجازاً) مختصر ، بہت چھوٹی سی چیز ۔

وَجَبَت

(لفظا ً) دھماکے کے ساتھ گزرنا نیز گرنا ؛ ڈوبنا (مراداً) جان کا نکل جانا (خصوصا ً قربانی کے جانور کے لیے مستعمل) ۔

ما وَجَب

جو لازم یا ضروری ہو، وہ جس کا کرنا ضروری ہو، جو مناسب ہو، جو ضروری ہو.

آب چو اَز سَر گُزَشْت چِہ یَک نیزَہ چِہ یَک وَجَب

(لفظاً) جب پانی سر سے اونچا ہو گیا تو ایک بالشت یا نیزہ بھر سب برابر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجَب کے معانیدیکھیے

وَجَب

vajabवजब

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: وَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

وَجَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بِتّا، بالِشت، شبّر
  • ہاتھ کی چھوٹی انگلی کے سرے سے لے کر انگوٹھے کے سرے تک کا فاصلہ، تقریباً نو انچ کی لمبائی، بالشت، بناند، بتا، (مجازاً) بہت کم جگہ، کم سے کم جگہ، مختصر شے

شعر

Urdu meaning of vajab

  • Roman
  • Urdu

  • bataa, baalisht, shabar
  • haath kii chhoTii unglii ke sire se lekar anguuThe ke sire tak ka faasila, taqriiban nau inch kii lambaa.ii, baalishat, banaanad, bataa, (majaazan) bahut kam jagah, kam se kam jagah, muKhtsar shaiy

English meaning of vajab

Noun, Masculine

  • the maximum distance between the thumb and the little finger, span, a distance of about nine inches, measure of twelve fingers
  • very small place or thing

वजब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बारह अंगुल की नाप, वितस्ति, बित्ती, बालिश्त

وَجَب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَجَب

بِتّا، بالِشت، شبّر

وَجَبی

وجب (رک) سے منسوب ؛ بالشت بھر کا ، نو انچ کا ؛ (مجازاً) مختصر ، بہت چھوٹی سی چیز ۔

وَجَبَت

(لفظا ً) دھماکے کے ساتھ گزرنا نیز گرنا ؛ ڈوبنا (مراداً) جان کا نکل جانا (خصوصا ً قربانی کے جانور کے لیے مستعمل) ۔

ما وَجَب

جو لازم یا ضروری ہو، وہ جس کا کرنا ضروری ہو، جو مناسب ہو، جو ضروری ہو.

آب چو اَز سَر گُزَشْت چِہ یَک نیزَہ چِہ یَک وَجَب

(لفظاً) جب پانی سر سے اونچا ہو گیا تو ایک بالشت یا نیزہ بھر سب برابر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone