تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَواجب" کے متعقلہ نتائج

مَواجب

حقوق

مَواجِبات

مواجب کی جمع الجمع ، تنخواہیں ، مشاہرے

مَوجاب

موجِ آب کی تخفیف

مُوجِب

باعث، سبب، وجہ

مُعَجَّب

حیرانی میں ڈالا ہوا ، حیرت زدہ ۔

مُعجِب

مغرور، گھمنڈی، اترانے والا، خودپسند

مُعَجِّب

تعجب میں ڈالنے والا ، حیران کن ، ہکا بکا کر دینے والا ۔

مَواجی

बराबर।

مُواجَہ

مَوّاجی

بہت زیادہ موجیں مارنا ، تلاطم خیزی

مَواہب

بخششیں ، عطائیں ، مہربانیاں ، انعامات

مُوجِب ہونا

کسی امر کی وجہ یا سبب ہونا

مُوجِبَہ

(منطق) اثباتی، مثبت، اقراری، جس میں ہونا، ظاہر کیا جائے (نہ ہونا، نہ ہو) سالبہ کا نقیض، ضروری چیز

مُوجِبِ حَد

(فقہ) حد کا سبب ، مستوجب ِحد

مُوجِبِ عَذاب

رک : موجب ِ عتاب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَواجب کے معانیدیکھیے

مَواجب

mavaajib•मवाजिब

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

مَواجب کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • حقوق
  • ضروری اُجرت
  • مقرر کیا گیا ، لازم کیا گیا ؛ (مجازاً) تنخواہ ، مشاہرہ ، طلب ، وظیفہ ؛ واجب الادا رقم ؛ مزدوری ، کسی مد کی مقررہ رقم
  • ۔(ع۔ بفتح اول وکسر چہارم۔

Urdu meaning of mavaajib

  • Roman
  • Urdu

  • huquuq
  • zaruurii ujrat
  • muqarrar kiya gayaa, laazim kiya gayaa ; (majaazan) tanaKhvaah, mushaahiraa, talab, vaziifa ; vaajib alaadaa raqam ; mazduurii, kisii mad kii muqarrara raqam
  • ۔(e। baphtaa avval vaksar chahaarum

English meaning of mavaajib

Noun, Masculine

  • requisites
  • salaries, wages

मवाजिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • उचित रूप से प्राप्य धन। ।
  • वेतन। | मवाजी-वि० [अ० मुवाजो] १. बराबर। २. बराबरी का। | मवाद-पं० [अ०] १. सामग्री। सामान। मसाला। २. प्रमाण।
  • ‘मौजिब' का बहु., तनख्वाहें, वेतन ।

مَواجب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَواجب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَواجب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone