تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُجُوب" کے متعقلہ نتائج

وُجُوب

کوئی کام جس کا ترک کرنا شرعاً باعث عذاب ہو، جس کے انکار سے کفر لازم ہو

وُجُوبِیَّہ

جو لازم ہو ، جس کا ہونا ثابت ہوچکا ہو ، جو امکانی نہ ہو ۔

وُجُوبی

وجوب سے متعلق یا منسوب، واجب، ضروری، اساسی، وجودی، ایجابی (سلبی کی ضد)

وُجُوبِ مَہر

(فقہ) مہر واجب ہونا

وُجُوبات

۔(عم) مذکر۔ صحیح وجوہ ہے۔اسباب ۔سبب ۔دلیلیں۔

وُجُوباً

لازماً، لازمی طور پر، واجبی طور پر

وُجُوبِ شَرعی

(فقہ) وہ واجب جس کا عملاً تارک مستحق مذمت و عذاب ہو ؛ جو دلیل ظنی سے ثابت ہو ؛ جس کے انکار سے کفر لازم نہ آئے کبھی کبھی فرض پر بھی واجب کا اطلاق کر دیا جاتا ہے ۔

وُجُوبِ عِدَّت

(فقہ) عدّت کا لازم آنا ؛ عدّت واجب ہو جانا ۔

وُجُوبِیَّت

(منطق و فلسفہ) وجوب کی کیفیت ؛ وجوبی ہونا ، فرضیت ، لازمیت ۔

وُجُوب بِالغَیر

کسی ذات کا کسی دوسرے کی وجہ سے قائم اور موجود ہونا ۔

وُجُوبِ اَصلِح

کسی شے یا وجود کا درستی کے ساتھ واجب ہونا

وُجُوبِ ذاتی

رک : وجوب بالذات ، ذات جس کا وجود لازم ہو ، جو بذاتِ خود موجود ہو ، جس کا وجود خود اپنی ذات سے ہو ۔

وُجُوبِ بِالذّات

(فقہ) ذات جس کا وجود لازم ہو اور جو بذاتِ خود قائم ہو ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ کی ذات ۔

وُجُوبِ اَخلاقی

(قانون) اخلاقی فرائض ؛ اخلاقی پابندیاں ، ذمے داریاں (جو قانوناً واجب نہ ہوں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وُجُوب کے معانیدیکھیے

وُجُوب

vujuubवुजूब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف قانونی

اشتقاق: وَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

وُجُوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی کام جس کا ترک کرنا شرعاً باعث عذاب ہو، جس کے انکار سے کفر لازم ہو
  • لازم، ضروری، فرض
  • کسی شے کا وجود لازم ہونا، کسی شے کا خارج میں یقینی طور پر موجود ہونا
  • مستحب ہونا، استحباب
  • (قانون) ہر ایسا فرض جس کی تعمیل قانوناً ہوسکتی ہو
  • (تصوف) جس کا عدم محال ہو، جس کا وجود لازم ہو، مراد: اﷲ تعالیٰ کی ذات، ذات باری تعالیٰ

Urdu meaning of vujuub

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii kaam jis ka tark karnaa sharaN baa.is azaab ho, jis ke inkaar se kuphr laazim ho
  • laazim, zaruurii, farz
  • kisii shaiy ka vajuud laazim honaa, kisii shaiy ka Khaarij me.n yaqiinii taur par maujuud honaa
  • musthab honaa, istihbaab
  • (qaanuun) har a.isaa farz jis kii taamiil qaanuunan hosaktii ho
  • (tasavvuf) jis ka adam muhaal ho, jis ka vajuud laazim ho, muraadah allaah taala kii zaat, zaat baarii taala

English meaning of vujuub

Noun, Masculine

  • an act which is obligatory or compulsory, necessity

वुजूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई काम जिसका छोड़ना धर्मशास्त्रीय दृष्टि से पाप का कारण हो, जिसके मना करने से कुफ़्र अनिवार्य हो
  • आवश्यक, ज़रूरी, अनिवार्य
  • किसी वस्तु का अस्तित्व अनिवार्य होना, किसी वस्तु का भौतिक जगत में विश्वसनीय रूप में मौजूद होना
  • मुसतहब होना, इस्तिहबाब

    विशेष मुसतहब= वह कृत्य जिसके करने से पुण्य की प्राप्ति हो और न करने पर कोई दोष न लगे, वह प्रार्थना जो पैग़म्बर मोहम्मद ने स्वयं की हो, उसकी अच्छाइयाँ बताई हों, परंतु उसके करने को स्पष्ट रूप से न कहा हो इस्तिहबाब= (शाब्दिक) पसंदीदा या प्रिय होना, (धर्मशास्त्र) किसी काम का अच्छा होना अर्थात धर्मशास्त्र के अनुसार पुण्य या मस्नून होना

  • (विधिक) हर ऐसा अनिवार्य कार्य जिसका पालन वैधानिक रूप से हो सकता हो
  • (सूफ़ीवाद) जिसका न होना कठिन हो, जिसका अस्तित्व अनिवार्य हो, अर्थात अल्लाह ताला का अस्तित्व, ईश्वर का अस्तित्व

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُجُوب

کوئی کام جس کا ترک کرنا شرعاً باعث عذاب ہو، جس کے انکار سے کفر لازم ہو

وُجُوبِیَّہ

جو لازم ہو ، جس کا ہونا ثابت ہوچکا ہو ، جو امکانی نہ ہو ۔

وُجُوبی

وجوب سے متعلق یا منسوب، واجب، ضروری، اساسی، وجودی، ایجابی (سلبی کی ضد)

وُجُوبِ مَہر

(فقہ) مہر واجب ہونا

وُجُوبات

۔(عم) مذکر۔ صحیح وجوہ ہے۔اسباب ۔سبب ۔دلیلیں۔

وُجُوباً

لازماً، لازمی طور پر، واجبی طور پر

وُجُوبِ شَرعی

(فقہ) وہ واجب جس کا عملاً تارک مستحق مذمت و عذاب ہو ؛ جو دلیل ظنی سے ثابت ہو ؛ جس کے انکار سے کفر لازم نہ آئے کبھی کبھی فرض پر بھی واجب کا اطلاق کر دیا جاتا ہے ۔

وُجُوبِ عِدَّت

(فقہ) عدّت کا لازم آنا ؛ عدّت واجب ہو جانا ۔

وُجُوبِیَّت

(منطق و فلسفہ) وجوب کی کیفیت ؛ وجوبی ہونا ، فرضیت ، لازمیت ۔

وُجُوب بِالغَیر

کسی ذات کا کسی دوسرے کی وجہ سے قائم اور موجود ہونا ۔

وُجُوبِ اَصلِح

کسی شے یا وجود کا درستی کے ساتھ واجب ہونا

وُجُوبِ ذاتی

رک : وجوب بالذات ، ذات جس کا وجود لازم ہو ، جو بذاتِ خود موجود ہو ، جس کا وجود خود اپنی ذات سے ہو ۔

وُجُوبِ بِالذّات

(فقہ) ذات جس کا وجود لازم ہو اور جو بذاتِ خود قائم ہو ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ کی ذات ۔

وُجُوبِ اَخلاقی

(قانون) اخلاقی فرائض ؛ اخلاقی پابندیاں ، ذمے داریاں (جو قانوناً واجب نہ ہوں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُجُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُجُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone