زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’سَمِعَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِماع

سننا، کان لگا کر سننا

اِسْتِمْتاع

حصول فائدہ، فائدہ آٹھانا، نفع چاہنا، نفع کی خواہش

اَسْماع

ایک سے زیادہ کان، سامعے

اِسْماع

سنانے کا عمل، سنانا

اَلسَّمِیع

(لفظاً) سننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

سامِع

سُننے والا شخص (قاری کا نقیض)

سَماع

کان لگانا، سُننا، شنُید

سماعتوں

 

سَماعی

قواعد: (قیاسی کی ضد) وہ لفظ جو قاعدۂ صرف کے مُطابق نہ بنا ہو مگر اہل زبان اس کو بولتے ہوں اور اُن سے سُنا گیا ہو

سَمْع

۲. سُننا ، سُننے کی قوّت ، سماعت ، قوّتِ سماعت ، سُننے کی حس.

سُمْعَت

سُمعَہ

سُمْعَہ

شہرت اور نیک نامی کے لیے اتنی زیادہ نیکی کرنا، جس کی خبر دوسروں کو ضرور ہو جائے، عبادت و اپنے نیک اعمال دوسروں کو دِکھلانے کے لئے، وہ نیک عمل جو خالصۃً للہ نہ ہو

سَمْعی

سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

سَمْعِیّات

سماعت کے متعلق علم، سماعت سے متعلق چیزیں یا باتیں

سَمّاع

کانوں کا نیز جس کی سماعت بہت تیز ہو

سَمِیع

بہت سُننے والا، فریاد سننے والا، سماعت کرنے والا

شَمْعی

شمع (زردی مائل یا سبزی) کے رنگ کا، سیاہی مائل، سبز رنگ

مُسْتَمَع

سنا ہوا، شنیدہ

مُسْتَمِع

کان لگا کر سننے والا، سننے والا، سامع

مِسْماع

سننے کا آلہ

مُسَمَّع

گانے والا ۔

مَسمُوع

۔(ع)صفت۔ مذکر۔سنا گیا۔ قبول کا گیا۔(ہونا کے ساتھ) مونث کے لئے۔ مسموعہ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone