تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِمْتاع" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِمْتاع

حصول فائدہ، فائدہ آٹھانا، نفع چاہنا، نفع کی خواہش

اِسْتِماع

سننا، کان لگا کر سننا

اِسْتِمْشا

مسسہل کی دوا کا استعمال ، جلاب لینا

اِسْتِمْنا

منی خارج ہونا، مشت زنی ہونا، جلق زنی

اِسْتِمْلا

بول کر لکھوانا، لکھنے کی درخواست کرنا

اِسْتِمْرا

(لفظاً) دودھ دوہنا یا نکالنا ، (طب) غذا کا ہضم ہونا ، غذا کا ہضم ہو کر جگر اور تمام اعضا کی طرف جانا

اِسْتِفْتا

۱. (i) کسی شرعی مسئلے میں کسی عالم دین یا مفتی یا مجتہد سےاستصواب ، فتویٰ لینا .

اِجْتِماع

یکجائی، میل، جمع یا اکٹھا کرنا یا ہونا

اِسْتِبْداع

نیا یا عجیب سمجھنا، کوئی نئی چیز پیدا کرنا

اِسْتِصْناع

زبردستی کام لینے کی صورت حال، بیگار، جبریہ خدمت لینا

اِسْتِنْقاع

خشک میوہ جات وغیرہ کو پانی میں بھگو کر ہاتھ سے رگڑنا، نچوڑنا اور رس نکالنا، تر کرنا

اِسْتِشْفاع

شفا کے لیے دعا

اِسْتِرْجاع

پیچھے کی طرف لوٹنا، واپس جانا، واپسی کی خواہش کرنا، کسی سے کوئی چیز لینا یا واپس مانگنا

اِسْتِصْماع

گوند نکالنا

اِسْتِبْضاع

قبل از اسلام عرب کی ایک رسم جس میں خاوند اپنی بی بی کو حیض کے بعد دوسرے شخص سے صحبت کی اجازت دے دیتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِمْتاع کے معانیدیکھیے

اِسْتِمْتاع

istimtaa'•इस्तिम्ता'

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: سَمِعَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِمْتاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حصول فائدہ، فائدہ آٹھانا، نفع چاہنا، نفع کی خواہش

Urdu meaning of istimtaa'

  • Roman
  • Urdu

  • husuul faaydaa, faaydaa aaThaanaa, nafaa chaahnaa, nafaa kii Khaahish

English meaning of istimtaa'

Noun, Masculine

  • enjoying, reaping the fruits (of)

इस्तिम्ता' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाभ-प्राप्ति की इच्छा करना, नफ़ा चाहना, नफ़े की तलाश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِمْتاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِمْتاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone