تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُمْعَہ" کے متعقلہ نتائج

سُمْعَہ

شہرت اور نیک نامی کے لیے اتنی زیادہ نیکی کرنا، جس کی خبر دوسروں کو ضرور ہو جائے، عبادت و اپنے نیک اعمال دوسروں کو دِکھلانے کے لئے، وہ نیک عمل جو خالصۃً للہ نہ ہو

سَماع

کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید

سَما

آسمان ، فلک ، چرخ ۔

سَمْع

سُننا

سِمْع

بھیڑیے کا بچہ جو بجّو سے پیدا ہو

سَماع آنا

راگ سُن کر و جد آنا ، حال آنا .

سَماع بولْنا

گانا .

سَماع خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جس میں محفلِ سماع منقد ہوتی ہو .

سَماع پَکَڑْنا

وجد میں آنا .

سَماع و وَجْد

ecstasy caused by listening to Sufic music

سَماعِ مَوتیٰ

مردوں کا سننا، یہ خیال یا عقیدہ کہ مُردے زِندوں کی بات سُن سکتے ہیں

سمْعاً وَ طاعَتاً

سمع و طاعت کے ساتھ ، (مجازاً) بسر و چشم (عربی فقرہ اردو میں مستعمل).

سمْعاً وَ طاعَۃً

سَماعی

سُنا ہوا، شُنیدہ، روایتی

سَماعی شَہادَت

(قانون) ایسی گواہی جو چشم دید نہ ہو بلکہ دُوسروں کی زبانی معلوم ہوئی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُمْعَہ کے معانیدیکھیے

سُمْعَہ

sum'a•सुम'आ

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: سَمِعَ

  • Roman
  • Urdu

سُمْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہرت اور نیک نامی کے لیے اتنی زیادہ نیکی کرنا، جس کی خبر دوسروں کو ضرور ہو جائے، عبادت و اپنے نیک اعمال دوسروں کو دِکھلانے کے لئے، وہ نیک عمل جو خالصۃً للہ نہ ہو

Urdu meaning of sum'a

  • Roman
  • Urdu

  • shauhrat aur nekanaamii ke li.e itnii zyaadaa nekii karnaa, jis kii Khabar duusro.n ko zaruur ho jaaye, ibaadat-o-apne nek aamaal duusro.n ko dikhlaane ke li.e, vo nek amal jo Khaalsan lallaa na ho

English meaning of sum'a

Noun, Masculine

  • doing so much good work for fame and name, to do good works and virtue to show others, good works that are not exclusively dedicated to God

सुम'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख्याति और प्रसिद्धि के लिए इतना अधिक भला कार्य करना, की ख़बर दूसरों को ज़रूर हो जाये, भलाई और पुण्य के काम दूसरों को दिखलाने के लिए करना, वो भले काम जो विशेष रूप से भगवान को समर्पित न हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُمْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُمْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone