تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْعی" کے متعقلہ نتائج

سَمْعی

سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

سَمْعی نَلی

(علمِ تشریح) وہ نلی جو بلعوم سے کان کے طبلی کہفہ تک جاتی ہے.

سَمْعی بَصَری

سماعت اور بصارت سے متعلق ، آواز اور تصویر کے استعمال سے تعلق رکھنے والا.

سَمْعی و بَصَری

صوتی اور تصویری

سَمْعی و بَصْری مُعاوِنات

audio-visual aids

خارْجی سَمْعی

(سائنس) سماعت کا بیرونی (دائرہ) ، (وہ سوراخ) جو کان کے اندر نظر آتا ہے اور جہاں سے آواز گزر کر پردے سے ٹکراتی ہے.

عَصَبِ سَمْعی

سماعت کا عصب، سننے کا پٹھا (یہ قوّت سامعہ کا ایک خاص عصب ہے جو دماغ سے شروع ہوکر اندرونی کان میں ختم ہوتا ہے)

گواہِ سَمْعی

۔(ف) مذکر۔ سنی ہوئی بات کی گواہی دینے والا گواہ۔

شَہادَتِ سَمْعی

سُنی سنائی گواہی

عَقْلِ سَمْعی

سیکھنے اور صحبت سے حاصل کردہ سمجھ ، وہ عقل یا سمجھ جو سننے سے اچھی صحبت میّسر آتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْعی کے معانیدیکھیے

سَمْعی

sam'iiसम'ई

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: سَمْع

اشتقاق: سَمِعَ

  • Roman
  • Urdu

سَمْعی کے اردو معانی

صفت

  • سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

Urdu meaning of sam'ii

  • Roman
  • Urdu

  • sam॒a se mansuub ya mutaalliq, sunne se mutaalliq

English meaning of sam'ii

Adjective

  • pertaining to hearing, audio

सम'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सम' से संबंधित, सुनने से मुताल्लिक़

سَمْعی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمْعی

سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

سَمْعی نَلی

(علمِ تشریح) وہ نلی جو بلعوم سے کان کے طبلی کہفہ تک جاتی ہے.

سَمْعی بَصَری

سماعت اور بصارت سے متعلق ، آواز اور تصویر کے استعمال سے تعلق رکھنے والا.

سَمْعی و بَصَری

صوتی اور تصویری

سَمْعی و بَصْری مُعاوِنات

audio-visual aids

خارْجی سَمْعی

(سائنس) سماعت کا بیرونی (دائرہ) ، (وہ سوراخ) جو کان کے اندر نظر آتا ہے اور جہاں سے آواز گزر کر پردے سے ٹکراتی ہے.

عَصَبِ سَمْعی

سماعت کا عصب، سننے کا پٹھا (یہ قوّت سامعہ کا ایک خاص عصب ہے جو دماغ سے شروع ہوکر اندرونی کان میں ختم ہوتا ہے)

گواہِ سَمْعی

۔(ف) مذکر۔ سنی ہوئی بات کی گواہی دینے والا گواہ۔

شَہادَتِ سَمْعی

سُنی سنائی گواہی

عَقْلِ سَمْعی

سیکھنے اور صحبت سے حاصل کردہ سمجھ ، وہ عقل یا سمجھ جو سننے سے اچھی صحبت میّسر آتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone