زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’رَسَمَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِرْتِسام

نقش ، پر تو (مجازاً) اثر.

راسِم

رسم کرنے والا .

رَسّام

کھودنے والا، حکاک

رَسْم

رِیت ، رواج ، دستور

رَسْماً

رسم و رواج کے مُطابق، رسم کے طور پر، تکلفاً، رسم جو سالوں سے کیا جاتا رہا ہے وہ کوئی بھی رسم ہو

رَسْمَہ

اعداد و شمار وغیرہ کا نقشہ، گراف

رَسْمی

باقاعدہ ، سرکاری

رَسْمِیَات

قاعدہ، ضابطے، تکلّفات

رُسُوم

۲. (ریاضی) نشانات ، نقوش

رُسُومات

رُسُوم کی جمع الجمع، رسم و رواج، دستور، قاعدے، آداب، نشانات، نقوش

رَسِیم

خوش رفتار ، تیز رفتار

رَواسِم

رسم ( رک ) کی جمع ، رسمیں ، رسوم .

مَراسِم

رسمیں ، رسومات ، دستور ، معمولات ، قاعدے

مُرتَسَم

نقش کیا ہوا، نشان کیا گیا، مہر لگایا کیا، نقشہ کھینچا گیا

مُرتَسِم

نقش بنانے والا، لکھنے والا، نقش کرنے والا، منقش، چھاپنے یا بنانے والا

مَرسُوم

(مجازاً) لکھا ہوا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone