تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسِیم" کے متعقلہ نتائج

رَسِیم

خوش رفتار ، تیز رفتار

رَسْم

ریت، رواج، دستور

رَسْمی

رسم و رواج کے مطابق ، رواجی ، روایتی

رُسُوم

رسم و رواج، دستور، قاعدے، آداب (رسومات اس کا جمع الجمع ہے)

رَسّام

تصویر کھین٘چنے والا، نقّاش، مَصَوّرِ

رَسِیْا

شیدائی، شائق، مزہ لوٹنے والا، شوقین، لتی

رَسی

(نیازی) شورے کا تیزاب (ترشہ) جس میں ایک خاصی طریقے سے کھوٹا سونا گلا کر صاف کیا جاتا ہے

رَحِیم

جس کے دل میں رحم ہو، شفیق، ہمدرد، مہربان، رحم کرنے والا، بہت مہربان، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

رَسِید

کسی (شخص یا شے) کے پہنچنے یا وصول ہونے کا عمل نیز وہ نوشتہ یا زبانی اطلاع جس میں پہچنے یا وصول ہونے کا مضمون ہو

رَسَی

سرکاسفید میل

رَسْمَہ

اعداد و شمار وغیرہ کا نقشہ، گراف

رَجِیم

سنگباری یا لعنت کا سزاوار، لعنتی، جس کو سزا دی جائے

رَمِیم

گلا ہوا، بوسیدہ، کہنہ (عموماً عظام و استخوان وغیرہ کے ساتھ)

رَسْم کَراؤ

بیوہ کی شادی اپنے مُردہ خاوند کے بھائی وغیرہ کے ساتھ یہ خصوصاً مغربی اضلاع کی کمینی ذاتوں میں مروج ہے

رَسْم کَرنا

تعلق قائم کرنا ، ربط و ضبط کرنا ، میل جل رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسِیم کے معانیدیکھیے

رَسِیم

rasiim•रसीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

رَسِیم کے اردو معانی

صفت

  • خوش رفتار ، تیز رفتار

Urdu meaning of rasiim

  • Roman
  • Urdu

  • Khusharaftaar, tez raftaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone