تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْتِسام" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِسام

کندہ کیے جانے یا ہونے کا عمل، نقش ہونا، تصویر یا عکس اترنا

اِرْتِسامی

ارتسام (رک) سے منسوب : عکس قبول کرنے والا ، اثر لینے والا.

باطِنی اِرْتِسام

(لفظاً) نقش ہونے کا عمل، نقش یا اثر، (نفسیات) تحیل کا کسی خاص تصور کی طرف اس طرح منتقل ہوجانا کہ ذہن کی کوئی کوشش اس کو روک نہ سکے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِسام کے معانیدیکھیے

اِرْتِسام

irtisaamइर्तिसाम

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: رَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

اِرْتِسام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کندہ کیے جانے یا ہونے کا عمل، نقش ہونا، تصویر یا عکس اترنا
  • نقش، پرتو
  • (مجازاً) اثر

Urdu meaning of irtisaam

  • Roman
  • Urdu

  • kundaa ki.e jaane ya hone ka amal, naqsh honaa, tasviir ya aks utarnaa
  • naqsh, parto
  • (majaazan) asar

English meaning of irtisaam

Noun, Masculine

  • act of marking or writing, distinguishing mark
  • plan, painting, writing
  • (Metaphorically) impression

इर्तिसाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खोदा जाने या होने की क्रिया, चित्रित करना, चित्र बनाना, चित्र या प्रतिबिंब उतरना
  • नक़्श, चिह्न
  • (लाक्षणिक) प्रभाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرْتِسام

کندہ کیے جانے یا ہونے کا عمل، نقش ہونا، تصویر یا عکس اترنا

اِرْتِسامی

ارتسام (رک) سے منسوب : عکس قبول کرنے والا ، اثر لینے والا.

باطِنی اِرْتِسام

(لفظاً) نقش ہونے کا عمل، نقش یا اثر، (نفسیات) تحیل کا کسی خاص تصور کی طرف اس طرح منتقل ہوجانا کہ ذہن کی کوئی کوشش اس کو روک نہ سکے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْتِسام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْتِسام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone