تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْتَسَم" کے متعقلہ نتائج

مُرْتَسَم

نقش کیا ہوا، نشان کیا گیا، مہر لگایا کیا، نقشہ کھینچا گیا

مُرتَسِم

نقش بنانے والا، لکھنے والا، نقش کرنے والا، منقش، چھاپنے یا بنانے والا

مُرتَسِم کَرنا

نقش کرنا، بنانا

مُرتَسِم ہونا

نقش ہونا ، نقش جمنا ۔

مُرتَسِمَہ

نقش کیا ہوا ، مرتسم ۔

نَقْشِ مُرتَسَم ہونا

نقش بن جانا ، نقش مرتب ہونا ۔

نَقْشِ مُرتَسَم ہو جانا

نقش بن جانا ، نقش مرتب ہونا ۔

نُقُوش مُرتَسِم ہونا

نقش ثبت کرنا ، نقش بٹھانا ۔

مَراسِم

رسمیں ، رسومات ، دستور ، معمولات ، قاعدے

مُلْتَسَم

(ایک دوسرے سے) مربوط ، وابستہ یا متصل و ملحق کیا ہوا ؛ ایک شے کو ملزوم کی طرح دوسری سے ملائے ہوئے ۔ م

رِواجِ مُرْتَسَمَہ

قدیم جڑ پکڑی ہوئی رسم، نقش پکڑی ہوئی رِیت، پَرانے رسم و رواج

مُبْتَسِم

مسکرانے والا، آہستہ ہنسنے والا

مُقتَسِم

تقسیم کرنے والا ، تقسیم ہونے والا

مَرسَم

نگار خانہ ، اسٹوڈیو ؛ (مجازاً) دنیا ۔

مُرتَسِخ

پوری طرح نقش ہونا ، گڑ جانا ، دل میں جاگزیں ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْتَسَم کے معانیدیکھیے

مُرْتَسَم

murtasam•मुर्तसम

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: رَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُرْتَسَم کے اردو معانی

صفت

  • نقش کیا ہوا، نشان کیا گیا، مہر لگایا کیا، نقشہ کھینچا گیا

شعر

Urdu meaning of murtasam

  • Roman
  • Urdu

  • naqsh kyaa hu.a, nishaan kiya gayaa, mahar lagaayaa kyaa, naqsha khiinchaa gayaa

English meaning of murtasam

Adjective

मुर्तसम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अंकित, नक़्श, उकेरा हुआ, मोहर लगाया गया, मानचित्र खींचा गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْتَسَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْتَسَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone