تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرسُوم" کے متعقلہ نتائج

مَرسُوم

جس کی رسم ہو ، جس کا رواج ہو ، رسم ڈالا گیا ، قاعدہ جس پر عمل کیا جائے ، مروج

مَرسُومَہ

وہ دستاویز جس میں کوائف پر کرنے کے لیے خالی جگہیں چھوڑ دی گئی ہوں

مَرسُومَہ مَرسِیا

رک : مرثیہ ۔

مَرسُوم خوار

مشاہرہ خوار ، وظیفہ دار

مَرسُوم اَمان

امان یا معافی کی چھٹی ، معافی نامہ

مَرسُومِ داغ وَفاداری

وفادار ، قابل اعتبار

مُستَبِینِ مَرسُوم

(فقہ) ایک وثیقہ جو قانونی طور پر لیا جا سکے ؛ تمام باقاعدہ دستاویزات اور اقرار ناموں کے لیے مستعمل ۔

مُستَبِینِ غَیر مَرسُوم

(فقہ) ایک وثیقہ جو بے قاعدہ اور نامکمل اور قانونی شہادت کے قابل نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرسُوم کے معانیدیکھیے

مَرسُوم

marsuumमरसूम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

مَرسُوم کے اردو معانی

صفت

  • جس کی رسم ہو ، جس کا رواج ہو ، رسم ڈالا گیا ، قاعدہ جس پر عمل کیا جائے ، مروج
  • مقررہ ، معینہ ۔
  • کھنچا ہوا ، نقشہ اُتارا ہوا
  • (مجازاً) لکھا ہوا ۔
  • نشان کیا گیا ، نشان شدہ ، دستخط شدہ

اسم، مذکر

  • تنخواہ ، وظیفہ ، روزینہ ؛ مشاہرہ ، خرچہ
  • فرمان ، حکم ؛ خط ، چٹھی

Urdu meaning of marsuum

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii rasm ho, jis ka rivaaj ho, rasm Daala gayaa, qaaydaa jis par amal kiya jaaye, muravvaj
  • muqarrara, muayynaa
  • khinchaa hu.a, naqsha utaaraa hu.a
  • (majaazan) likhaa hu.a
  • nishaan kiya gayaa, nishaan shuudaa, dastKhat shuudaa
  • tanaKhvaah, vaziifa, ruziinaa ; mushaahiraa, Kharchaa
  • farmaan, hukm ; Khat, chiTThii

English meaning of marsuum

Adjective

Noun, Masculine

मरसूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विधान किया हुआ, क़ानून बनाया हुआ, रोज़ का या महीने का वेतन, चिह्न किया हुआ, चिह्नित ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرسُوم

جس کی رسم ہو ، جس کا رواج ہو ، رسم ڈالا گیا ، قاعدہ جس پر عمل کیا جائے ، مروج

مَرسُومَہ

وہ دستاویز جس میں کوائف پر کرنے کے لیے خالی جگہیں چھوڑ دی گئی ہوں

مَرسُومَہ مَرسِیا

رک : مرثیہ ۔

مَرسُوم خوار

مشاہرہ خوار ، وظیفہ دار

مَرسُوم اَمان

امان یا معافی کی چھٹی ، معافی نامہ

مَرسُومِ داغ وَفاداری

وفادار ، قابل اعتبار

مُستَبِینِ مَرسُوم

(فقہ) ایک وثیقہ جو قانونی طور پر لیا جا سکے ؛ تمام باقاعدہ دستاویزات اور اقرار ناموں کے لیے مستعمل ۔

مُستَبِینِ غَیر مَرسُوم

(فقہ) ایک وثیقہ جو بے قاعدہ اور نامکمل اور قانونی شہادت کے قابل نہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرسُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرسُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone