زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’قَطَعَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَقْطاع

زمین کے قطعے، مختلف خطے یا چپے

اِقْطاع

قطع کر دینے کی کیفیت ، کٹانی چھٹائی، کاٹ دینا؛ کسی کو جائداد وغیرہ عطا کرنے کا عمل.

اَقْطَع

جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو، (مجازاً) نہایت بد حال، ابتر

اِنْقِطاع

سلسلے کا خاتمہ، اختتام

تَقاطُع

۔(ع۰’قطع‘ مادہ ۔ ایک کا دوسرے کو کاٹنا) مذکر۔ باہم منقطع ہونا۔ کٹنا۔ باہم ایک دوسرے کو کاٹنا۔ قطع کرنا۔ ؎

تَقَطُّع

(طب) وقفہ، وقت راحت، بخار کی دو نوبتوں کا درمیانی وقفہ

تَق٘طِیع

(طب) توڑنا ، ٹوٹنا ، کاٹنا ، کٹنا ، پھاڑنا ، پھٹنا .

قَاطِعْ

۱. کاٹنے والا ، قطع کرنے والا ، رد کرنے والا.

قاطعین

قاطع کی جمع، سفر کرنے والا، مسافر لوگ

قِطاع

کٹائی، کٹاؤ؛ ٹکڑا، حصّہ، قطعہ

قُطّاع

قاِطع کی جمع، مرکبات میں مستعمل

قَطِیع

قطع كیا ہوا، مقطوع

مُتَقاطِع

 

مُقاطِع

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

مُقاطَعَہ

کاٹنا، قطع کرنا، قطع تعلق، ترک تعلق، عدم تعاون، ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ، تعلق نہ رکھنا، علیحدہ علیحدہ کرنا

مُقَطَّع

۔(ع) صفت۔۱۔ تراشا ہوا۔ چھانٹا ہوا۔ تراش خراچ کرکے۔ آراستہ کیا گیا۲۔مہذت۔ شائستہ۔ سنجیدہ ۔؎

مَقطَع

خاتمے کا نقطہ، منتہا، انتہا و اتمام کی جگہ، آخر، شاعری: غزل یا نظم وغیرہ کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص نظم کرتا ہے

مَقطُوع

قطع کیا ہوا، کاٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، کاٹا گیا

مُنقَطِع

۱ ۔ (i) قطع ہونے والا ، جو کاٹ دیا گیا ہو ؛ مراد : قطع ، جدا ، ٹوٹا ہوا (عموماً رابطہ ، سلسلہ وغیرہ) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone