تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قََطْعَاْتْ" کے متعقلہ نتائج

قََطْعَاْتْ

ٹکڑے، حصّے، اَجزأ

اردو، انگلش اور ہندی میں قََطْعَاْتْ کے معانیدیکھیے

قََطْعَاْتْ

qat'aatक़त'आत

اصل: عربی

واحد: قََطْعْ

مادہ: قََطْعْ

دیکھیے: قََطْعْ

اشتقاق: قَطَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قََطْعَاْتْ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ٹکڑے، حصّے، اَجزأ
  • کاغذ کے ٹکڑے، پرچے، صفحات، پارے
  • علاقے، زمین کے قطعے
  • (ادیبات) دو یا دو سے زیادہ بیتوں کی نظم جو کسی ایک مضمون پر مشتمل ہوتی ہے، قطعہ کی جمع

شعر

Urdu meaning of qat'aat

  • Roman
  • Urdu

  • Tuk.De, hisse, ajzaN
  • kaaGaz ke Tuk.De, parche, safhaat, paare
  • ilaaqe, zamiin ke kutte
  • (adiibaat) do ya do se zyaadaa beto.n kii nazam jo kisii ek mazmuun par mushtamil hotii hai, qataa kii jamaa

English meaning of qat'aat

Noun, Masculine, Plural

  • a cutting, segment, section, division
  • a garment, piece, scrap
  • a detached portion, a patch of plot (of ground)
  • (Literature) a strophe, distichs corresponding in measure and rhyme, but without a Matla’ but without (Matla'), a kind of verse (consisting of pairs of Baits or couplets) in which the meaning of the first Bait is incomplete without the Bait immediately fo

क़त'आत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • टुकड़े, हिस्से, अंश, भाग
  • काग़ज़ के टुकड़े, पर्चे, पृष्ठ
  • क्षेत्र, इलाक़े, परिसीमन, ज़मीन के टुकड़े
  • (साहित्य) उर्दू, फ़ारसी में कविता की शैली जो गज़ल की तरह क़ाफ़िया की श्रृंखला में होती है जो किसी एक विषय पर आधारित होती है

قََطْعَاْتْ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قََطْعَاْتْ

ٹکڑے، حصّے، اَجزأ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قََطْعَاْتْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قََطْعَاْتْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone