تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْطاع" کے متعقلہ نتائج

اِقْطاع

قطع کر دینے کی کیفیت ، کٹانی چھٹائی، کاٹ دینا؛ کسی کو جائداد وغیرہ عطا کرنے کا عمل.

اَقْطاع

زمین کے قطعے، مختلف خطے یا چپے

اَقْطَع

جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو، (مجازاً) نہایت بد حال، ابتر

اِقْطاعی

اقطاع (= جاگیر) سے سنسوب: جاگیردارنہ.

اَقْطاع دار

گورنر.

اُکْتاہَٹ

اوب، بے لذتی، بے لطفی

اِکْتِہال

بڑھاپے کی حالت طاری ہونا ، بڑھاپا

اَقْط

پنیر، ماست

اِقِط

दे. ‘इक्त'।

عَطا

بڑوں کی طرف سے چھوٹوں کو دیا گیا انعام، بخشش، دہش، انعام

اَنْطاع

چمڑے کے فرش یا بستر

اِقْراع

लाटरी डालना, पाँसा फेंकना।

اِقْواع

شعروں میں ایک قسم کا نقص، قافیہ میں جو اعراب شعروں میں آرہا ہواس کے بجائے دوسرا آنا

اِقْناع

کسی طرف دیکھنا مگر التفات نہ کرنا، ذیل کی ترکیب میں مستعمل.

اِقْماع

तोड़ना, खंड-खंड करना।

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْطاع کے معانیدیکھیے

اِقْطاع

iqtaa'•इक़्ता'

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: قَطَعَ

  • Roman
  • Urdu

اِقْطاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قطع کر دینے کی کیفیت ، کٹانی چھٹائی، کاٹ دینا؛ کسی کو جائداد وغیرہ عطا کرنے کا عمل.

Urdu meaning of iqtaa'

  • Roman
  • Urdu

  • qataa kar dene kii kaifiiyat, kaTaanii chhaTaa.ii, kaaT denaa; kisii ko jaayadaad vaGaira ata karne ka amal

English meaning of iqtaa'

Noun, Masculine

  • sundering, cutting, severing, dividing, chopping off

इक़्ता' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ता कर देने की कैफ़ीयत, कटानी छटाई, काट देना, किसी को जायदाद वग़ैरा अता करने का अमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْطاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْطاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone