تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقاطَعَہ" کے متعقلہ نتائج

مُقاطَعَہ

کاٹنا، قطع کرنا، قطع تعلق، ترک تعلق، عدم تعاون، ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ، تعلق نہ رکھنا، علیحدہ علیحدہ کرنا

مُقاطَعَہ گَر

(کاشت کاری) زمین کا سالانہ مقرر خراج ادا کرنے والا ۔

مُقاطَعَہ جُوعی

بھوک ہڑتال، کسی بات پر ناراضگی ظاہر کرنے کے لیے بھوکا رہنا

مُقاطِع

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

مُقاطِعَہ کَرنا

ترک تعلق کرنا ، تعلق نہ رکھنا ۔

مقاطعہ جوئی

بھوک ہڑتال کسی بات پر ناراضگی ظاہر کرنے کی وجہ سے بھوکا رہنا

مَجلِسی مُقاطَعَہ

معاشرتی عدم تعاون ، معاشرے سے علیحدگی ۔

مُقاطِعات

مرادا ً شہر کا انتظامی حصہ ، ضلع ۔

مُقَطَّعَہ

عین المال سے کاٹا یا جدا کیا ہوا قطعہء آراضی ، چھوٹا مزرعہ ۔

مُقاطِعی

قطع کرنے والا ؛ مراد : کھولنے والا ۔

مَقطَع

خاتمے کا نقطہ، منتہا، انتہا و اتمام کی جگہ، آخر، شاعری: غزل یا نظم وغیرہ کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص نظم کرتا ہے

مُقَطَّع

۱ ۔ قطع کیا ہوا ، تراشا ہوا ، کاٹا ہوا یا ترشا ہوا ، تراشیدہ ۔

مُقاطَعَۂ جُوعی

hunger strike

مَقطُوع

قطع کیا ہوا، کاٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، کاٹا گیا

مَقطُوعَہ

رک : مقطوع معنی نمبر ۴ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقاطَعَہ کے معانیدیکھیے

مُقاطَعَہ

muqaata'a•मुक़ात'आ

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: قَطَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُقاطَعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاٹنا، قطع کرنا، قطع تعلق، ترک تعلق، عدم تعاون، ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ، تعلق نہ رکھنا، علیحدہ علیحدہ کرنا
  • ترک، کسی امر کو بالکل چھوڑ دینا، علیحدگی
  • سالانہ، فصل وار یا لگی بندھی رقم پر کھیت یا باغ کا ٹھیکا

Urdu meaning of muqaata'a

  • Roman
  • Urdu

  • kaaTnaa, qataa karnaa, qataa taalluq, tark-e-taalluq, adam ta.aavun, har kism ke samaajii taalluqaat aur len den band kar dene ka faisla, taalluq na rakhnaa, alaihdaa alaihdaa karnaa
  • tark, kisii amar ko bilkul chho.D denaa, alaihadgii
  • saalaana, fasal vaar ya lagii bandhii raqam par khet ya baaG ka Thekaa

English meaning of muqaata'a

Noun, Masculine

  • disconnection, cutting off, separation, detachment
  • boycott
  • strike
  • being disunited, estranged
  • deciding anything with other
  • contract for a time
  • farming of revenue

मुक़ात'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अ.पं. काटना, खंडन करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقاطَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقاطَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone