اشتقاق
’’قَدَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اَقْدار
پیمانے، اندازے؛ قدر و قیمت، افادے کے لحاظ سے اہمیتیں
تَقْدِیر
(ریاضی) اندازہ، مقدار، قدر
قادِر
اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
قادِری
مسلکِ قادریہ کا پیرو ، شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلۂ طریقت میں مرید شخص نیز شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کوئی چیز.
قُدْرتَی
قدرت سے منسوب یا متعلق، فطری، طبعی، اصلی
قَدْرِیَہ
ایک فرقہ جو انسان کو اپنے فعل میں آزاد اور خود مختار سمجھتا ہے اور قضا و قدر کو نہیں مانتا
قَدِیر
قدرت یا طاقت کا مالک، توانا، اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام
مُتَقَدِّر
جسے ناپا جا سکے ، ناپے جانے کے قابل ، جس کا اندازہ کیا جائے
مَقادِیر
مقداریں، اندازے، تعداد، شمار، اقدار، اعداد
مُقتَدِرَہ
اقتدار رکھنے والا، بااختیار
مُقَدِّر
تقدیر کا لکھنے والا، نوشتہ قسمت کا کاتب، خدائے تعالیٰ کا ایک وصفی نام
مُقَدَّر
تقدیر میں لکھنے والا، نوشتہ قسمت کا کاتب، خدائے تعالیٰ کا ایک وصفی نام
مُقَدَّرات
قسمت میں لکھی ہوئی باتیں یا چیزیں، نوشتہ ہائے تقدیر، اٹل حقیقتیں
مُقَدَّری
مقدر سے منسوب، مقدر یا قسمت میں لکھا ہوا
مَقْدِرَت
مال و دولت پر قدرت ہونے کی صورت حال، استطاعت، حیثیت