تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قادِری" کے متعقلہ نتائج

قادِری

مسلکِ قادریہ کا پیرو ، شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلۂ طریقت میں مرید شخص نیز شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کوئی چیز.

کادَری

ڈر، خوف، بزدلی

قادْرِیَّہ

(تصوّف) شیخ عبدالقادر جیلانی کا مسلکِ طریقت

قادِْرِیَّت

قادر ہونا ، قدرت رکھنا.

کانی کُھدْری

بدشکل ، بدصورت ، ایسا چہرہ جو چیچک یا کسی دوسری بیماری سے داغ داغ ہو.

کانڑی کُھدْری

جس کے آنکھ نہ ہونے کے علاوہ بھی عیب ہوں، کانی کھدری، عیب والی، کانی .

قادِرا

سب سے بڑا قدرت رکھنے والا.

قادِر

قدرت رکھنے والا، اختیار والا، قابو رکھنے والا

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں، قدریہ (جبریہ کی ضد)

قُدْری

زور ، طاقت ، کوشش ؛ اصرار .

قادِرِ مُطْلَق

قادرِ علی الاطلاق ، ہر کام پر قدرت رکھنے والا ، مراد : خدا تعالیٰ.

کِدَھر

کس طرف، کہاں، کس جگہ

قادِر ہونا

be able (to do), be capable (of), be an expert (of)

قادِر اَنْداز

ٹھیک نشانہ لگانے والا ، نشانہ انداز ، وہ تیر انداز جس کا تیر خطا نہ ہو.

قادِرِ سُخَن

جسے شاعری اور سخن گوئی پر قدرت حاصل ہو، جو ادئے معانی پر قادر ہو، زبان پر قدرت رکھنے وال ، شعر گوئی پر قدرت رکھنے والا، زبان پر عبور رکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں قادِری کے معانیدیکھیے

قادِری

qaadirii•क़ादिरी

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: عوامی

اشتقاق: قَدَرَ

  • Roman
  • Urdu

قادِری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلکِ قادریہ کا پیرو ، شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلۂ طریقت میں مرید شخص نیز شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کوئی چیز.

اسم، مؤنث

  • ۱. قدرت ، قوت ، طاقت.
  • ۲. (عو) ایک قسم کا سینہ بند جو قلعہ کی بیگمات استعمال کرتی تھیں.

Urdu meaning of qaadirii

  • Roman
  • Urdu

  • maslak-e-qaadariyaa ka pairau, sheKh abadulqaadir jiilaanii ke silsilaa-e-tariiqat me.n muriid shaKhs niiz sheKh abadulqaadir jiilaanii se mansuub ko.ii chiiz
  • ۱. qudrat, quvvat, taaqat
  • ۲. (o) ek kism ka siinaa band jo qilaa kii begmaat istimaal kartii thii.n

English meaning of qaadirii

Noun, Masculine

  • a disciple or member of the Qadiriyyah order of Sufis, Quadri-a religious sect

Noun, Feminine

क़ादिरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ादरिया संप्रदाय का अनुयायी, शेख़ अबदुलक़ादिर जीलानी के चलाए सिलसिले में मुरीद शख़्स, शेख़ अबदुलक़ादिर जीलानी से मंसूब कोई चीज़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

قادِری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قادِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قادِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone