تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْدار" کے متعقلہ نتائج

اَقْدار

پیمانے، اندازے؛ قدر و قیمت، افادے کے لحاظ سے اہمیتیں

تَعَیُّنِ اَقْدار

estimation of values

مُعاشَرَتی اَقْدار

سماجی قدریں ، معاشرتی طرز یا انداز ۔

مَشْرِقی اَقْدار

مشرق کے اصول اور طور و طریقے، مشرقی قدریں

مُشْتَرَک اَقْدار

ایک سی قدریں، یکساں اقدار

اَخلاقی اَقْدار

moral vales, ethics, virtues, norms, manners and etiquettes,

مُقَرَّرَہ اَقدار

مروجہ اصول ، لگے بندھے قاعدے ، معینہ معیار۔

مُرَوَّجَہ اَقدار

رائج قدریں ، جاری رسوم و رواج ۔

نَظَرِیَّۂ اَقدار

(فلسفہ) نظری فلسفے کا وہ حصہ جو کائنات میں قدر یا قیمت کے مرتبے اور اس کی ماہیت سے بحث کرتا ہے اور قیمت کی عمومی ماہیت کو دریافت کرنے کی کوشش کرتا ہے (Theory of Value) ۔

مُرَوَّج اَقدار

values in vogue

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

نِظامِ اَقدار

اقدار کا نظام یا ترتیب ، اخلاقی قواعد و ضوابط ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْدار کے معانیدیکھیے

اَقْدار

aqdaarअक़्दार

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: قَدْر

موضوعات: معاشیات

اشتقاق: قَدَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَقْدار کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پیمانے، اندازے؛ قدر و قیمت، افادے کے لحاظ سے اہمیتیں
  • (معاشیات) سیمت مبادلہ

Urdu meaning of aqdaar

  • Roman
  • Urdu

  • paimaane, andaaze; qadar-o-qiimat, ifaade ke lihaaz se ehmiiyte.n
  • (ma.aashiyaat) siimit mubaadala

English meaning of aqdaar

Noun, Masculine, Plural

  • values, measures, estimates

अक़्दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • आदर, सत्कार, आवभगत, सम्मान, प्रतिष्ठा, इज्ज़त, मूल्य, क़ीमत, गुण की परख, सत्याकार, मान्यताएँ, मूल्यांकन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَقْدار

پیمانے، اندازے؛ قدر و قیمت، افادے کے لحاظ سے اہمیتیں

تَعَیُّنِ اَقْدار

estimation of values

مُعاشَرَتی اَقْدار

سماجی قدریں ، معاشرتی طرز یا انداز ۔

مَشْرِقی اَقْدار

مشرق کے اصول اور طور و طریقے، مشرقی قدریں

مُشْتَرَک اَقْدار

ایک سی قدریں، یکساں اقدار

اَخلاقی اَقْدار

moral vales, ethics, virtues, norms, manners and etiquettes,

مُقَرَّرَہ اَقدار

مروجہ اصول ، لگے بندھے قاعدے ، معینہ معیار۔

مُرَوَّجَہ اَقدار

رائج قدریں ، جاری رسوم و رواج ۔

نَظَرِیَّۂ اَقدار

(فلسفہ) نظری فلسفے کا وہ حصہ جو کائنات میں قدر یا قیمت کے مرتبے اور اس کی ماہیت سے بحث کرتا ہے اور قیمت کی عمومی ماہیت کو دریافت کرنے کی کوشش کرتا ہے (Theory of Value) ۔

مُرَوَّج اَقدار

values in vogue

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

نِظامِ اَقدار

اقدار کا نظام یا ترتیب ، اخلاقی قواعد و ضوابط ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone