تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقَدِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَقَدِّر

جسے ناپا جا سکے ، ناپے جانے کے قابل ، جس کا اندازہ کیا جائے

مُقَدَّر

پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ

مُتَقَدِّس

تقدس (پاکی) والا ، مقدس ، پاک

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

مُتَقَطِّر

(طب) وہ جس سے اچھی خوشبو آئے ، معطر

مُتَقَذِّر

میلا ، غلیظ ، گندہ ، میل کچیل والا ، جو صاف ستھرا نہ ہو ۔

مُقتَدِر

اقتدار رکھنے والا، صاحب مقدرت یا اقتدار، اختیار رکھنے والا

مُتَقَشِّر

جس کا چھلکا اتارا جائے ، (وہ درخت) جس کے تنے سے کھپرا یا چھال اتاری جائے

مُقَدِّر

تقدیر کا لکھنے والا، نوشتہ قسمت کا کاتب، خدائے تعالیٰ کا ایک وصفی نام

مُتَقَرَّر

فیصل شدہ، مقرر کیا ہوا، قرار پکڑنے والا، مقررہ، معینہ

مُقدّر کا

مقدر سے منسوب یامتعلق، جو کچھ قدرت نے قسمت میں لکھ دیا ہے، مشیت ایزدی سے جو کچھ کام ہونے والا ہے

مُتَقَدِّم مَحاسِب

محاسب کے اوپر کا ایک عہدہ ۔

مُقَدَّر سے

تقدیر یا قسمت سے، اچھی قسمت ہونے کے سبب

یا مُقَدَّر

رک : یاقسمت ۔

مُقَدَّر رَہنا

رک : مقدر ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقَدِّر کے معانیدیکھیے

مُتَقَدِّر

mutaqaddir•मुतक़द्दिर

اصل: عربی

اشتقاق: قَدَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَقَدِّر کے اردو معانی

صفت

  • جسے ناپا جا سکے ، ناپے جانے کے قابل ، جس کا اندازہ کیا جائے
  • وہ جو تقدیر میں ہو ؛ تیار

Urdu meaning of mutaqaddir

  • Roman
  • Urdu

  • jise naapaa ja sake, naape jaane ke kaabil, jis ka andaaza kiya jaaye
  • vo jo taqdiir me.n ho ; taiyyaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقَدِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقَدِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone