تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقادِیْر" کے متعقلہ نتائج

تَقادِیْر

تقدیر کی جمع

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

تَقدیر کا

مقدّر میں، نوشتۂ قسمت، قسمت کا لکھا

تَقدیر سے

خوش قسمتی سے

تَقْدِیر کَرنا

خدا کا کوئی کا م مقسوم یا مقدر کرنا ، خدا کی طرف سے کسی کام کا مقرر ہونا ، مقدر کرنا ، قسمت میں لکھنا.

تَقْدِیری

تقدیر (رک) سے منسوب ، قسمت میں لکھا ہوا ، ہونے والی بات ، شدنی امر.

تَقْدِیر کے آگے تَدْبِیر نَہِیں چَلتی

قسمت خراب ہو تو اس کا کوئی علاج نہیں یعنی تدبیر پر تقدیر غالب ہے

تَقْدِیر والا

خوش نصیب، اچھی قسمت والا، بخت آور، تقدیر کا سکندر

تَقْدِیر کُھل کُھلْنا

(عو) شادی ہوجانا.

تَقدِیر پِھرنا

تقدیر الٹی ہونا یا الٹی تقدیر بدل کر بہتری کی صورت نکلنا یا قسمت کا منقلب ہو جانا، مقدر کا اچھا یا برا ہو جانا

تَقْدِیر بَنْنا

مقدر سن٘ورنا ، حالات بہتر ہونا ، تقدیر بنانا (رک) کا لازم.

تَقْدِیر بَنانا

قسمت سن٘وارنا ، حالات کو بہتر بنانا.

تَقْدِیر میں لِکْھنا

خدا کا مقدر کرنا ، نصیب میں ہونا ، قسمت کرنا

تَقْدِیْرِ عَالَم

عالم تقدیر، دنیا کا اندازہ، دنیا کی مقدار، دنیا کی قیاسی صورت

تَقْدِیر بُجْھنا

رک : تقدیر الٹی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقادِیْر کے معانیدیکھیے

تَقادِیْر

taqaadiir•तक़ादीर

اصل: عربی

اشتقاق: قَدَرَ

  • Roman
  • Urdu

تَقادِیْر کے اردو معانی

مذکر

  • تقدیر کی جمع

Urdu meaning of taqaadiir

  • Roman
  • Urdu

  • taqdiir kii jamaa

तक़ादीर के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • तक़दीर' का बहु., तक़दीरें, भाग्य, ईश्वरेच्छाएँ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقادِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقادِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone