تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقاعُد" کے متعقلہ نتائج

تَقاعُد

(کسی کام سے) ہاتھ اٹھا لینا، باز رہنا، بیٹھ رہنا، توقف کرنا؛ پس مان٘دگی، بے پروائی

تَقاعُدَہ

سستی، توقف، بچر مچر.

تَقادا

رک : تقاضا .

تَقْعِیْد

رکنا

تَقَیُّد

خود کو پابند کرنا

تَعاقُد

معاہدہ کرنا

تَقِید

تقیید (رک) کا مخفف ، تاکید ، تن٘بیہ ، روک ٹوک ،

تَعَقُّد

(طب) کسی عضو میں گانْٹھ یا گرہ پڑجانا

تَقْیِیْد

روکنا، بند کرنا

تَباعُد

دور، دوری، جدائی، علیحدگی، ایک دوسرے سے دور رہنے کی حالت و کیفیت

تَصاعُد

چڑھنا، اوپر جانا، ترقی کرنا

تَواعُد

ایک دوسرے سے وعدہ کرنا

تَق٘یِیدی

تقیید (رک) سے منشوب ، (منطق) وہ مرکب ناقص جس میں جزو ثانی جزو اول کی قید ہو.

تاکِیدی

سخت اصرار کا، ضروری

تَکْدَو

رک : تک و دو ، تگ و دو .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقاعُد کے معانیدیکھیے

تَقاعُد

taqaa'ud•तक़ा'उद

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: قَعَدَ

  • Roman
  • Urdu

تَقاعُد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی کام سے) ہاتھ اٹھا لینا، باز رہنا، بیٹھ رہنا، توقف کرنا؛ پس مان٘دگی، بے پروائی

Urdu meaning of taqaa'ud

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii kaam se) haath uThaa lenaa, baaz rahnaa, baiTh rahnaa, tavakkuf karnaa; pas maandgii, beparvaa.ii

English meaning of taqaa'ud

Noun, Masculine

  • abstaining, negligence, dilatoriness, backwardness

तक़ा'उद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (किसी काम से) हाथ उठा लेना, बाज़ रहना, बैठ रहना, काम छोड़ बैठना, बेपर्वाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقاعُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقاعُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone