تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَعْدَہ" کے متعقلہ نتائج

قَعْدَہ

بیٹھنا، قعدہ کی جمع 'قعود' ہے

کادا

دلد ، کیچڑ ، گیلی مٹی

قَعْدَۂ آخِر

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری بار تشہد میں بیٹھنا .

قَعْدَۂ اُولیٰ

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری ركعت كے بعد تشہد میں بیٹھنا .

قَعْدَۂ اَخِیرَہ

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری بار تشہد میں بیٹھنا .

قاعِدَہ

اصول

قاعِدا

ذُو قَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارھواں مہینہ

ذِی قَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارھواں مہینہ

قَائِدَہ

ایک قسم کا سان٘پ جس کا پھن نہیں ہوتا اور زیادہ سے زیادہ سوا گز کا ہوتا ہے.

قِیادَہ

یعنی لڑائی کے وقت فوج کی سپہ سالاری کرنا.

قاعد

بیٹھنے والا، بیٹھا ہوا (مجازاً) جو بیٹھ کر نماز پڑھے

قاعِدی

اساسی ، بنیادیں ، زریں.

قاعِدے

قاعدہ (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

کُھدائی

کُھدنے کا عمل، کُھودنے کا فعل

اردو، انگلش اور ہندی میں قَعْدَہ کے معانیدیکھیے

قَعْدَہ

qaa'da•क़ा'दा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

اشتقاق: قَعَدَ

  • Roman
  • Urdu

قَعْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیٹھنا، قعدہ کی جمع 'قعود' ہے
  • فقہ: نمازمیں ’’التحیات‘‘ پڑھتے وقت بیٹھنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کادا

دلد ، کیچڑ ، گیلی مٹی

Urdu meaning of qaa'da

  • Roman
  • Urdu

  • baiThnaa, qaadaa kii jamaa 'qa.uud' hai
  • fiqhah namaaz me.n ''alatahyaat'' pa.Dhte vaqt baiThnaa

English meaning of qaa'da

Noun, Masculine

  • sitting on knees in prayer during the chanting of 'Al-tahiyat'
  • sitting, act of sitting

क़ा'दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैठना
  • फ़िक़्ह: नमाज़ में 'अल-तहियात' पढ़ते समय बैठना

قَعْدَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَعْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَعْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone