زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
اشتقاق
’’عَقَدَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
تَعْقِید
۔(ع۔ ’عقد‘ پوشیدہ بات کہنا۔ گرہ دینا۔) مونث (اصطلاح علم معانی) قاعدے کے خلاف لفظوں کا آگے پیچھے کردینا۔ جس سے معنی سمجھنے میں کسی قدر دقّت ہو اس کو ’’تعقید لفظی‘‘ کہتے ہیں۔ ’’تعقید معنوی‘‘ یہ ہے کہ کسی خاص لفظ سے شاعری کی مُراد کچھ ہو اور محل استعمال میں وہ لفظ کچھ معنی دے رہا ہو۔ ؎
عَقیِدَہ
ایمان، وہ دلی بھروسا یا اعتبار جو کسی امر یا شخص کو درست یا حق سمجھنے سے پیدا ہوا، یقین، اعتقاد
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔